Month: 2025 مئی
بھارتی جارحیت :آرمی چیف کادوٹوک الفاظ میں واضح پیغام،امریکی اخبار
امریکی اخبارنیویارک ٹائمزنےجنرل سید عاصم منیرکےقائدانہ کردار کو تسلیم کرلیا۔ نیویارک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں کہاہےکہ آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر ...مئی 5, 2025برطانیہ امن کی کشیدہ صورتحال کوبہتربنانےمیں اپنا کردار ادا کرے، وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ برطانیہ امن کی کشیدہ صورتحال کو بہتر بنانے میں اپناکرداراداکرے۔ وزیراعظم شہبازشریف سےبرطانوی ہائی کمشنرجین میریٹ نے ملاقات کی ...مئی 5, 2025بھارت کےاقدامات سےعلاقائی امن واستحکام کوخطرہ لاحق ہے، صدر مملکت
صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ بھارت کےاقدامات سےعلاقائی امن واستحکام کوخطرہ لاحق ہے۔ صدرمملکت آصف علی زرداری سےچینی سفیرچیانگ زئےڈونگ نےملاقات کی،دونوں ...مئی 5, 2025پاکستان اپنی خودمختاری کا مکمل دفاع کرے گا:قومی اسمبلی میں متفقہ قراردادمنظور
پہلگام واقعہ کےبعدقومی اسمبلی نے بھارتی جارحیت کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ سپیکرایازصادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس منعقدہواجس ...مئی 5, 2025اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا،شرح سود11 فیصدمقرر
اسٹیٹ بینک کی زری پالیسی کمیٹی نے نئی مالیاتی پالیسی کا اعلان کردیا۔شرح سود11فیصدمقررکردی گئی۔ تفصیلات کےمطابق بینک دولت پاکستان کی زری ...مئی 5, 2025منیب بٹ شادی میں کھانا ضائع کرنیوالوں پربرس پڑے
پاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکارمنیب بٹ شادیوں میں کھاناضائع کرنےوالےمہمانوں پربرس پڑے۔ اداکارہ ایمن خان کےشوہراداکارمنیب بٹ نےحال میں اپنےسالےمعاذخان کی شادی کی ...مئی 5, 2025خلائی تحقیق میں نئی تاریخ رقم :چین نے دن کے وقت چاند پر لیزر شعاع ...
چین نے خلائی تحقیق میں نئی تاریخ رقم کر دی۔ دن کے وقت چاند پر لیزر شعاع بھیجنے کا کامیاب تجربہ کر ...مئی 5, 2025سکولوں میں سٹوڈنٹ کونسل کے انتخابات کب ہوں گے؟شیڈول جاری
طلبا کیلئے اہم خبر،سرکاری سکولوں میں سٹوڈنٹ کونسل کا قیام،سرکاری سکولوں میں سٹوڈنٹ کونسل کے انتخابات کب ہوں گے؟۔پبلک انسٹرکشن ایلمنٹری سکولز ...مئی 5, 2025ٹیرف کےذریعےعالمی معیشت کوتباہ کرنےکاالزام درست نہیں،امریکا
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ٹیرف کےذریعےعالمی معیشت کوتباہ کرنےکاالزام درست نہیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کااپنےبیان میں کہناتھاکہ تیسری مدت ...مئی 5, 2025ملٹری کورٹس میں سویلینزکےٹرائل کاکیس،عدالت نےفیصلہ محفوظ کرلیا
ملٹری کورٹس میں سویلینزکےٹرائل کےکیس میں سپریم کورٹ نےفیصلہ محفوظ کرلیا۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں7رکنی آئینی بینچ نےفوجی عدالتوں میں ...مئی 5, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©