Day: مئی 1، 2025
پاک بھارت کشیدگی،معاملات کےحل کیلئےامریکاسرگرم
امریکی وزیرخارجہ نےبھارت پرزوردیاکہ وہ پاکستان کے ساتھ مل کر کشیدگی کم کرے اور جنوبی ایشیا میں امن و سلامتی کو برقرار ...مئی 1, 2025پاک بھارت کشیدگی:عالمی رہنماؤں کا تحمل اور برداشت کامشورہ
پاک بھارت کشیدگی کےپیش نظرعالمی رہنماؤں نےدونوں ممالک کوتحمل اور برداشت کےساتھ تنازعات سفارتی سطح پر حل کرنے کا مشورہ دیا۔ پہلگام ...مئی 1, 2025پاکستان سمیت دنیابھرکےمحنت کشوں کوخراج تحسین پیش کرتے ہیں، بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ پاکستان سمیت دنیابھرکے محنت کشوں کوخراج تحسین پیش کرتےہیں۔ مزدورں کےعالمی دن پراپنےپیغام میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول ...مئی 1, 2025پاک فضائیہ بمقابلہ بھارتی فضائیہ۔ حیران کن حقائق
رپورٹ: انوار ہاشمی کیا آپ کو اندازہ ہے کہ بھارتی فضائیہ، پاکستان کے شاہینوں سے خوفزدہ کیوں ہیں؟ بھارتی فضائیہ کے کئی ...مئی 1, 2025پاک فوج ہر محاذ پر کسی بھی خطرے کا جواب دینے کیلئے تیار ہے،ڈی جی ...
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نےکہاہےکہ پاک فوج پوری طرح ہر محاذ پر کسی بھی خطرے ...مئی 1, 2025حکومت کااہم فیصلہ:لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک مشیر قومی سلامتی مقرر
وفاقی حکومت کااہم فیصلہ ، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو مشیر قومی سلامتی مقرر کر دیا ...مئی 1, 2025پی ایس ایل10:یونائیٹڈکوپہلی شکست،قلندرزنے88رنزسےمیدان مارلیا
پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 10کے19ویں میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آبادیونائیٹڈکو88شکست دےدی۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےگئےپی ایس ایل کےگروپ میچ ...مئی 1, 2025حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان
وفاقی حکومت نےآئندہ پندرہ روزکےلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان کردیا۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں ...مئی 1, 2025یکم مئی : محنت کشوں سے اظہارِ یکجہتی کا عالمی دن
پاکستان سمیت دنیا بھرمیں آج محنت کشوں کا دن منایا جا رہا ہے،عالمی یوم مزدور اس عزم کے ساتھ منایا جارہا ہے ...مئی 1, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©