Day: مئی 3، 2025
پاکستان کاابدالی میزائل کاکامیاب تجربہ
ملکی دفاع ناقابل تسخیربنانے کے لئے پاکستان نےابدالی میزائل کاکامیاب تجربہ کرلیا۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کےمطابق پاکستان ...مئی 3, 2025بھارتی اشتعال انگیزیوں کےباوجودپاکستان کاردعمل ذمہ دارانہ رہا،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ بھارتی اشتعال انگیزیوں کے باوجود پاکستان کارد عمل ذمہ دارانہ رہا۔ وزیراعظم شہبازشریف سےترک سفیرڈاکٹرعرفان نیزیرولونے ملاقات کی۔ وزیراعظم ...مئی 3, 2025یمن کےوزیراعظم احمد عوادبن مبارک مستعفی
یمن کےوزیراعظم احمد عوادبن مبارک نےاپنےعہدےسےاستعفیٰ دےدیا۔ عرب میڈیا کےمطابق وزیراعظم عوادبن مبارک کاکہناہےکہ آئینی معاملات میں مداخلت اوررکاوٹوں کےباعث عہدہ چھوڑرہاہوں،حکومت ...مئی 3, 2025بھارتی مطالبہ نظرانداز:آئی ایم ایف سےپاکستان کونیاپیکج ملنےکاامکان
بین الاقوامی مالیاتی فنڈز(آئی ایم ایف)نےبھارتی مطالبےکونظر انداز کردیا جبکہ پاکستان کونیاپیکج ملنے کاامکان ہے۔ مودی سرکارکوایک اورمحاذپرشکست کاسامناکرناپڑاجب بین الاقوامی مالیاتی ...مئی 3, 2025کراچی والوں کیلئے خوشخبری،محکمہ موسمیات نےبارشوں کی نویدسنادی
گرمی کے ستائے کراچی والوں کیلئے خوشخبری،محکمہ موسمیات نےبارشوں کی نوید سنادی۔ محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ 5 مئی کی شام کو کراچی میں ...مئی 3, 2025بھارت میں فرحان سعیدکےانسٹاگرام اکاؤنٹ پرپابندی ،اداکار کا دلچسپ جواب
پاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکاروگلوکارفرحان سعیدنےبھارت کی جانب سے فوٹو اینڈویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اکاؤنٹ پرپابندی لگانےپر دلچسپ جواب دےدیا۔ فرحان سعیدنےپہلگام واقعہ ...مئی 3, 2025جنگ کی دھمکی دیکرمودی نے اپنے پیروں پر کلہاڑی مار لی ہے،مشعال ملک
حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ بھارت نےپہلگام واقعہ پرسیاست چمکانے کے لئے پاکستان کوجنگ کی ...مئی 3, 2025خیبرپختونخوا سمیت دیگر علاقوں میں آج بھی آندھی اور بارش کا پیشگوئی
خیبرپختونخوا سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں آج بھی آندھی اور بارش کی پیشگوئی ۔ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو نوید سنا ...مئی 3, 2025وائٹ ہاؤس نےبجٹ 2026کی سفارشات تیارکرلیں
وائٹ ہاؤس نےبجٹ 2026کی سفارشات تیارکرلیں،امریکاکادفاعی بجٹ کتناہوگا؟تفصیلات سامنے آگئیں۔ وائٹ ہاؤس کی رپورٹ کےمطابق امریکاکادفاعی بجٹ1ہزارارب ڈالر سے تجاوزکرنےکاامکان ہے،ہوم لینڈسیکیورٹی ...مئی 3, 2025بھارت ایساکوئی ردعمل نہ دےجوتنازع کاباعث بنے،امریکا
امریکی نائب صدرجےڈی وینس نےکہاہےکہ بھارت ایساکوئی ردعمل نہ دے جو تنازع کاباعث بنے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق بھارت کونیاتنازع کھڑانہ ...مئی 3, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©