Day: مئی 13، 2025
فورتھ جنریشن گاڑی’ ’کِیاسورینٹو‘ کی ملک بھر میں بکنگ کا آغاز
نئی گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر،کِیا لکی موٹرزنے چوتھی جنریشن کی نئی ’’کِیا سورینٹو‘‘ کی بکنگ کا باقاعدہ آغاز ...مئی 13, 2025گوگل کے آن لائن فراڈ سے تحفظ فراہم کرنیوالے نئے اے آئی فیچرز متعارف
گوگل صارفین کیلئے اہم خبر،معروف ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کی طرف سے آن لائن فراڈ سے تحفظ فراہم کرنے کیلئے نئے اے آئی ...مئی 13, 2025میک حیسن اورعاقب جاویدکوپی سی بی میں عہدےمل گئے
پاکستان کرکٹ بورڈ نے میک حیسن کو وائیٹ بال ہیڈ کوچ مقرر کرلیااورعاقب جاوید کو ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس مقرر کردیاگیا۔ چیئرمین پی ...مئی 13, 2025افواج پاکستان کوجتناخراج تحسین پیش کیاجائےکم ہے،چودھری پرویزالٰہی
سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نےکہاہےکہ پاک فضائیہ اور پاک فوج کو جتنا بھی خراج تحسین پیش کیا جائے کم ہے۔ اپنےایک ...مئی 13, 2025ٹرمپ پہلےانٹرنیشنل دورےپرسعودی عرب پہنچ گئے
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ پہلے انٹرنیشنل دورےپرسعودی عرب پہنچ گئے،جہاں پر ولی عہدشہزادہ محمدبن سلمان نےاُن کااستقبال کیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق صدرڈونلڈٹرمپ دوسری مدت صدارت ...مئی 13, 2025پی ایس ایل 10:بقیہ میچزکےشیڈول کااعلان کردیاگیا
پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل )سیزن10کےبقیہ میچزکےشیڈول کااعلان کردیاگیا۔ سیٹی بجے گی ، میدان سجے گا،کھیل جمے گا،پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 10 ...مئی 13, 2025پورایقین تھاہماری صلاحیت اتنی مضبوط ہےبھارت کوشکست دینگے،وزیرخارجہ
نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارنےکہاہےکہ پورایقین تھاہماری صلاحیت اتنی مضبوط ہےکہ بھارت کوزمین اورفضامیں شکست دینگے۔ نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارکاسی این ...مئی 13, 2025ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا
محکمہ موسمیات نےملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہنےکی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر ...مئی 13, 2025پاک بھارت کشیدگی:پاکستان کافلائٹ آپریشن مکمل بحال
پاک بھارت کشیدگی ختم ہونے کےبعدپاکستان کافلائٹ آپریشن معمول پرآگیا۔ سعودی ایئر لائن نے آج لاہور اور اسلام آباد کیلئے بھی پروازیں ...مئی 13, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©