Day: مئی 16، 2025
پاک فضائیہ نےٹیکنالوجی سےدنیاکےہوش اڑادئیے،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاک فضائیہ نےجوٹیکنالوجی استعمال کی پوری دنیاکےہوش اڑگئے ہیں،فتح سیریزمیزائلوں نےدشمن کوکہاں کہاں نشانہ بنایادنیانےدیکھا۔ اسلام آبادمیں معرکہ حق ...مئی 16, 2025دشمن کی جارحیت کیخلاف قوم’’ بینان مرصوص‘‘ کی مانندکھڑی رہی، صدرمملکت
صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ دشمن کی جارحیت کیخلاف قوم’’ بینان مرصوص‘‘ کی مانند کھڑی رہی،ہم ثابت قدم اورمتحدرہےاوروقارکےساتھ فتح یاب ہوئے۔ ...مئی 16, 2025مخصوص نشستوں کاکیس:سنی اتحادکونسل نےمتفرق درخواستیں دائرکردیں
مخصوص نشستوں کےکیس میں سنی اتحادکونسل نےمتفرق درخواستیں دائرکردیں۔ مخصوص نشستوں کے کیس میں سنی اتحاد کونسل کے وکیل فیصل صدیقی نے ...مئی 16, 2025پاکستان ،بھارت کےدرمیان جنگ بندی نازک معاملہ ہے،برطانوی وزیرخارجہ
برطانوی وزیرخارجہ ڈیوڈلیمی نےکہاہےکہ پاکستان اوربھارت کےدرمیان جنگ بندی نازک معاملہ ہے۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے برطانوی وزیرخارجہ ڈیوڈلیمی کاکہناتھاکہ بھارت نےپاکستان پرلگائے گئے الزمات ...مئی 16, 2025مسلسل کمی کےبعدسونےکی قیمت میں سیکڑوں روپےکااضافہ
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مسلسل دوروزکمی کےبعداضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 9سوروپےکااضافہ دیکھنےمیں آیا ...مئی 16, 2025سارہ عمیرنےہدایت کارکوتھپڑکیوں مارا،اداکارہ نےبڑاانکشاف کردیا
پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبرواداکارہ سارہ عمیرنےہدایت کارکوتھپڑ مارنے کے بارےمیں بڑاانکشاف کردیا۔ اداکارہ سارہ عمیرنےحال ہی میں ایک نجی ٹی وی کےمارننگ ...مئی 16, 2025پی ایس ایل10:کل کراچی کنگزاورپشاورزلمی ٹکرائیں گے
پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10کےگروپ میچ میں کل کراچی کنگزاورپشاورزلمی کی ٹیمیں ٹکرائیں گی۔ سیٹی بجے گی ، میدان سجے گا،کھیل جمے گا،پاکستان ...مئی 16, 2025حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا
وفاقی حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ...مئی 16, 2025سمر گیمز سپورٹس کی ترقی کیلئے اہم ، نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا،ڈی جی سپورٹس
ڈی جی سپورٹس پنجاب خضرافضال چودھری نےکہاہےکہ سمر گیمز سپورٹس کی ترقی کیلئے اہم ہے، سمر گیمز سے سپورٹس کا نیا ٹیلنٹ ...مئی 16, 2025امریکامیں قیدڈاکٹرعافیہ صدیقی کا کیس :عدالت کی اہم ہدایت
امریکامیں قیدڈاکٹرعافیہ صدیقی کےکیس میں عدالت نےاہم ہدایت کردی۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے امریکامیں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی ...مئی 16, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©