Day: مئی 19، 2025
حکومت کیلئےخطرےکی گھنٹی ،پی ٹی آئی کاتحریک عدم اعتمادپرغور
تحریک انصاف نےقومی اسمبلی میں اپوزیشن اتحادکےساتھ مل کروزیراعظم شہبازشریف اورسپیکر ایاز صادق کےخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کے لئے غورشروع کردیا۔ ...مئی 19, 2025دوممبران نےنوٹس نہ دینےکافیصلہ کیا،ججزکےاعتراض کے بعدکیارہ جاتاہے، جسٹس مسرت ہلالی
مخصوص نشستوں کےکیس میں جسٹس مسرت ہلالی نےریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ دوممبران نےنوٹس نہ دینےکاخودفیصلہ کیا،آپ کیوں قائل کرنےکی کوشش کررہےہیں،ججزکےاپنےاعتراض ...مئی 19, 2025سورج آگ برسانے لگا: ملک بھر میں ہیٹ ویو کاالرٹ جاری
سورج آگ برسانے لگا، ملک بھر میں21 مئی سے ہیٹ ویو کاالرٹ جاری،پاکستان میں اس سال کتنی گرمی پڑے گی؟محکمہ موسمیات نے ...مئی 19, 2025وزیراعلیٰ مریم نوازنے12اضلاع کےسالانہ ترقیاتی پروگرام کی منظوری دیدی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 12 اضلاع کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کی منظوری دےدی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت خصوصی اجلاس منعقدہواجس ...مئی 19, 2025بجٹ کی تیاریاں : نان فائلرزکےگردمزیدگھیراتنگ
پاکستان اوربین الاقوامی مالیتی فنڈز(آئی ایم ایف )کےدرمیان نئے بجٹ پر مذاکرات جاری ،نان فائلرز کے لئےگاڑیاں اورجائیدادکی خریداری پرپابندی کاپلان تیارکرلیاگیا۔ ...مئی 19, 2025آصف رضامیرنےبیٹےاوربہوکی علیحدگی بارےخاموشی توڑدی
پاکستان شوبزانڈسٹری کےسینئراداکارآصف رضامیر نے بیٹے احد رضا میر اور بہو سجل علی کی طلاق بارےخاموشی توڑدی۔ اداکارآصف رضامیرنےحال ہی میں ایک ...مئی 19, 2025خیبرپختونخوا:آندھی اوربارش سے3افرادجاں بحق،متعددزخمی
خیبرپختونخوامیں بارش ،آندھی اورطوفان سےمختلف حادثات میں 3افرادجاں بحق جبکہ14زخمی ہوگئے۔ پی ڈی ایم نےخیبرپختونخوامیں بار ش اورآندھی سے نقصانات کی رپورٹ ...مئی 19, 2025سعودی عرب اورایران کےدرمیان10سال بعدفلائٹ آپریشن بحال
سعودی عرب اورایران کےدرمیان10سال بعدفلائٹ آپریشن بحال ہوگیا۔ عرب میڈیا کےمطابق سعودی عرب اورایران کےتعلقات میں بہتری آناشروع ہوگئی۔سعودی ایئرلائن نے10 سال ...مئی 19, 2025تحریک عدم اعتماد،سپیکرایازصادق کاواضح موقف
پی ٹی آئی کی جانب سےتحریک عدم اعتمادلانےکی خبروں پرسپیکرقومی اسمبلی ایازصادق نےواضح موقف دےدیا۔ اسلام آباد میں سپیکرقومی اسمبلی سردارایازصادق کامیڈیاسے ...مئی 19, 2025امریکاکاغزہ جنگ ختم نہ کرنےپراہم فیصلہ ،برطانوی میڈیا
برطانوی میڈیا کےمطابق ٹرمپ انتظامیہ نےغزہ جنگ ختم نہ کرنےپراسرائیل کوایک طرف کرنےکافیصلہ کرلیا۔ برطانوی میڈیا کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کامشرق وسطیٰ کادورہ ...مئی 19, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©