Day: مئی 22، 2025
ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے 4 سالہ ایل ایل بی پروگرام کی منظوری دیدی
طلبا کیلئے خوشخبری،ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے 4 سالہ ایل ایل بی پروگرام کی منظوری دیدی۔ نیشنل کریکولم ریویو کمیٹی برائے قانون کا ...مئی 22, 2025پی ایس ایل10: اہم ایلیمینٹر سے قبل ریشاد حسین نے قلندرزکوجوائن کرلیا
پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10کے اہم ایلیمینٹر سے قبل ریشاد حسین نے لاہورقلندرزکودوبارہ جوائن کرلیا۔ پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10کامیگاایونٹ اپنےاختتام کی جانب گامزن ...مئی 22, 2025پاکستان کےلوگ بہترین اوراس کےرہنماعظیم ہیں،ٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ پاکستان کےلوگ بہترین اوراس کےرہنماعظیم ہیں۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ ہم پاکستان کےساتھ ایک بہت بڑی ڈیل کرنےجارہےہیں،میں نےپاکستان اوربھارت ...مئی 22, 2025پی ایس ایل10:یونائیٹڈکوشکست،گلیڈی ایٹرزنےفائنل کیلئےکوالیفائی کرلیا
پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10کےپہلےکوالیفائرمیں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آبادیونائیٹڈ کو30 رنزسےشکست دےکرفائنل کےلئےکوالیفائی کرلیا۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےگئےپی ایس ایل10کےپہلےکوالیفائرمیں کوئٹہ ...مئی 22, 2025پشاورہائیکورٹ نےاسدقیصرکوراہداری ضمانت دیدی
پشاورہائیکورٹ نےاسدقیصرکو20دن کی راہداری ضمانت دےدی۔ پشاورہائیکورٹ کےچیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے اسدقیصرکی راہداری ضمانت کےلئے دائر درخواستوں پرسماعت کی ...مئی 22, 2025بھارت کی آبی جارحیت جاری،دریائےنیلم کاپانی روک لیا
بھارت کی آبی جارحیت جاری،کشن گنگاڈیم سےدریائےنیلم کاپانی روک لیا۔ ذرائع آبی وسائل کاکہناہےکہ آٹھ مقام پردریائےنیلم میں معمول سے40 فیصد پانی ...مئی 22, 2025طلباکی موجیں:محکمہ تعلیم سندھ کاموسم گرماکی تعطیلات کااعلان
طلباکی موجیں،پنجاب اوربلوچستان کےبعدمحکمہ تعلیم سندھ نےبھی موسم گرماکی تعطیلات کااعلان کردیا۔ محکمہ تعلیم سندھ کےمطابق موسم گرماتعطیلات یکم جون 2025بروزاتوارسے31جولائی تک ...مئی 22, 2025سورج آگ بگولا،شہری بلبلااٹھے، گرمی مزیدبڑھنےکی پیشگوئی
سورج آگ بگولا ہو گیا،شہری بلبلااٹھے،25 مئی تک پنجاب اور سندھ میں مزید گرمی بڑھے گی۔محکمہ موسمیات نے خبر دار کر دیا۔ ...مئی 22, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©