Day: مئی 23، 2025
پوری دنیادیکھ رہی ہے،دہشتگرد کون ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نےکہاہےکہ پوری دنیادیکھ رہی ہے،دہشتگرد کون ہے،بھارت خطے میں امن کو ...مئی 23, 2025حالیہ پاک بھارت کشیدگی ،وزیراعظم آئندہ ہفتےایران کادورہ کرینگے
حالیہ پاک بھارت کشیدگی ،وزیراعظم شہبازشریف آئندہ ہفتےایران کادورہ کریں گے۔ سفارتی ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف کےدورہ ایران کی تیاریاں حتمی مراحل ...مئی 23, 2025ایک سے دوسری ہائیکورٹ میں جج کا تبادلہ کا اسٹیٹس برابر ہوتا ہے، آئینی ...
ججزٹرانسفرزکیس میں جسٹس محمد علی مظہرنےریمارکس دئیےکہ ایک ہائیکورٹ سے دوسری ہائیکورٹ میں جج کا تبادلہ کا اسٹیٹس برابر ہوتا ہے۔ جسٹس ...مئی 23, 2025ہم فتح کاجشن منارہےہیں اوربھارت پرسوال اٹھ رہےہیں،عطااللہ تارڑ
وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنےکہاہےکہ ہم فتح کاجشن منارہےہیں اوربھارت پرسوال اٹھ رہےہیں۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےوفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکاکہناتھاکہ بھارت اورمودی کوبڑی شکست ہوئی ،مودی ...مئی 23, 2025مہرالنساکوشوہرنےچھوڑنےکی دھمکی کیوں دی،اداکارہ نےبتادیا
پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبرواداکارہ مہرالنساکوشوہرنےچھوڑنےکی دھمکی کیوں دی،اداکارہ نےبتادیا۔ حال ہی میں اداکارہ مہرالنسانےایک نجی چینل کےمارننگ شومیں بطورمہمان شرکت کی جہاں ...مئی 23, 2025امن کی خواہش کوکمزوری نہ سمجھاجائے،پاکستان
ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان نےکہاہےکہ پاکستان کی امن کی خواہش کوکمزوری نہ سمجھاجائے۔ اسلام آباد میں نیوزبریفنگ کےدوران ترجمان دفترخارجہ شفقت ...مئی 23, 2025آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی ویورشپ کا نیا ریکارڈ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )چیمپئنز ٹرافی 2025 کی ویورشپ کا نیا ریکارڈ بن گیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی ...مئی 23, 2025عیدالاضحی کی آمدآمد:مویشی منڈیاں سج گئیں،سیکیورٹی انتظامات مکمل
ترجمان پنجاب پولیس نےکہاہےکہ عیدالاضحی کی آمدآمدہے،صوبہ بھرمیں مویشی منڈیاں سج گئیں ، پولیس نےسیکیورٹی انتظامات مکمل کرلئےہیں۔ ترجمان پنجاب پولیس کاکہناتھاکہ ...مئی 23, 2025پاکستان نےقرض پروگرام کی تمام شرائط پوری کیں،آئی ایم ایف
ترجمان آئی ایم ایف جولی کوزیک نےکہاہےکہ پاکستان نےقرض پروگرام کی تمام شرائط پوری کیں۔ آئی ایم ایف کی ڈائریکٹرکمیونیکیشن جولی کوزیک ...مئی 23, 2025ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے جیمنائی کو براہ راست کروم براؤزر کا حصہ بنا دیا
گوگل کے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری ،معروف ٹیکنالوجی کمپنی نے جیمنائی کو براہ راست کروم براؤزر کا حصہ بنا دیا۔ گوگل نے ...مئی 23, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©