Day: مئی 26، 2025
محکمہ تعلیم کا سرکاری سکولوں کے طلبا کی آنکھوں کا معائنہ کرانےکا فیصلہ
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،محکمہ تعلیم نےسرکاری سکولوں کے طلبا کی آنکھوں کا معائنہ کرانےکا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق محکمہ ...مئی 26, 2025پشاور بی آر ٹی فیز ٹو منصوبہ: چین سے کتنی نئی بسیں خریدی جائیں گی؟
پشاور کے شہریوں اور مسافروں کیلئے خوشخبری، بی آر ٹی فیز ٹو منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ، چین سے کتنی نئی بسیں ...مئی 26, 2025متحدہ عرب امارات میں مئی کے دوران گرمی کا 16 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
امارات میں گرمی کی لہر،پارہ51 ڈگری سینٹی گریڈکو چھو گیا،متحدہ عرب امارات (یواے ای) میں مئی کے دوران گرمی کا 16 سالہ ...مئی 26, 2025فلمی ولن مظفر ادیب کو مداحوں سے بچھڑے19 برس بیت گئے
نقلی ’’ولن ‘‘ کو اصلی موت نے آ لیا،پاکستانی فلم انڈسٹری کے نامور اداکار مظفر ادیب کو مداحوں سے بچھڑے19 برس بیت ...مئی 26, 2025گوگل ویو 3:فلم سازی کا نیاہدایت کاراور مصنوعی ذہانت کا شاہکار
گوگل ویو 3، فلم سازی کا نیاہدایتکاراور مصنوعی ذہانت اے آئی کا شاہکار،گوگل نے Veo 3 نامی اپنی نئی آرٹی فیشل انٹیلی ...مئی 26, 2025پی ایس ایل10:گلیڈی ایٹرزکوشکست،قلندرزتیسری مرتبہ فاتح بن گئے
پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10کےفائنل میچ میں لاہورقلندرزنےکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکوسنسنی خیزمقابلے کےبعد6وکٹوں سےشکست دےکرتیسری بارفتح اپنےنام کرلی۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےگئےپی ایس ایل ...مئی 26, 2025پاکستان سمیت غیر ملکی طلبا کیلئے جاپان میں تعلیم کے بعد ملازمت کا سنہرا موقع
بیرون ملک جا کر تعلیم کیساتھ کمائی کرنے کے خواہشمند پاکستانی طلبا کیلئے خوشخبری ،غیر ملکی طلبا کیلئے جاپان میں تعلیم کے ...مئی 26, 2025گرمی کی لہر برقرار:میدانی علاقوں میں سورج پھر آنکھیں دکھانے لگا
گرمی کی لہر برقرار،میدانی علاقوں میں سورج پھر آنکھیں دکھانے لگا،محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے ...مئی 26, 2025ریلوے نے 30 نئی ہائی سپیڈ فریٹ ویگنیں سسٹم میں شامل کر دیں
ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری،ریلوے نے 30 نئی ہائی سپیڈ فریٹ ویگنیں سسٹم میں شامل کر دیں۔ پاکستان ریلویز نے تاجر برادری ...مئی 26, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©