Day: مئی 28، 2025
سکولوں میں طلبا کو استقبال کیلئے کھڑا کرنے اور تحائف دینے پر پابندی
طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری، سرکاری تقاریب میں سکولوں کے بچوں کو استقبال کیلئے کھڑا کرنے اور تحائف دینے پر پابندی عائد،حکومت ...مئی 28, 2025بیس لاکھ سےزائد حجاج کرام کیلئےحرمین ایکسپریس کے روزانہ 140 سفر
حرمین ایکسپریس کے روزانہ 140 سفر، 20 لاکھ سے زائد حجاج کیلئے آرام دہ سہولت متعارف ،سعودی عرب کی ریلوے کمپنی سار ...مئی 28, 2025یوم تکبیرہماری قومی سلامتی،خودداری اوراتحادکادن ہے،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ یوم تکبیرہماری قومی سلامتی ،خودداری اور اتحادکادن ہے۔ یوم تکبیرپراپنےپیغام میں وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ یوم تکبیرپرپوری قوم کودل کی ...مئی 28, 2025پاکستان کی ایٹمی صلاحیت امن کی ضامن ہے ،صدرمملکت
صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ پاکستان کی ایٹمی صلاحیت امن کی ضامن ہے ۔ اپنےپیغام میں صدر مملکت آصف علی زرداری کاکہناتھاکہ ...مئی 28, 2025زورکاجوڑ:پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان پہلاٹی ٹوئنٹی آج کھیلاجائیگا
شائقین کرکٹ کے لئے خوشخبری ،پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان پہلاٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلاجائےگا۔ پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچزکی ...مئی 28, 2025ملک بھر میں موسم شدید گرم، بارش برسانے والا سسٹم کب داخل ہوگا؟
ملک بھر میں موسم شدید گرم، بارش برسانے والا سسٹم کب داخل ہوگا؟ملک بھر میں شدید گرمی کے بعد محکمہ موسمیات نے ...مئی 28, 2025یوم تکبیر: پاکستان کو ایٹمی قوت بنے 27 سال مکمل
پاکستان کو ایٹمی قوت بنے 27 سال مکمل ہوگئے ۔ 1998 میں آج ہی دن کیےگئےکامیاب ایٹمی تجربات کی یاد میں قوم ...مئی 28, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©