Day: مئی 29، 2025
عمران خان اوربشریٰ بی بی کیخلاف 190ملین پاؤنڈکیس میں اہم پیشرفت
بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف 190ملین پاؤنڈکیس میں اہم پیشرفت،اسلام آبادہائیکورٹ نےکیس سماعت کےلئے مقررکردیا۔ 190 ...مئی 29, 2025بھارت نےجب پاکستان پرحملہ کیاہم نےمؤثرجواب دیا،وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہاہےکہ بھارت نے جب پاکستان پر حملہ کیا تو ہم نے اس کا مؤثر جواب دیا۔ وزیراعظم پاکستان ...مئی 29, 2025جو جماعت الیکشن لڑے وہی پارلیمانی پارٹی بناتی ہے،جسٹس مسرت ہلالی
مخصوص نشستوں سے متعلق نظرثانی اپیلوں پر ریمارکس دیتے ہوئے جسٹس مسرت ہلالی نےکہاکہ جو جماعت الیکشن لڑے وہی پارلیمانی پارٹی بناتی ...مئی 29, 2025وزیراعلیٰ مریم نوازکےصاحبزادےجنیدصفدرکادوبارہ رشتہ طے
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اورکیپٹن (ر) صفدر کے بیٹے جنید صفدر کا رشتہ دوبارہ طے ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق جنید صفدر کا ...مئی 29, 2025موجودہ ججزٹرانسفرزکیس اپنی نوعیت کاپہلامقدمہ ہے،جسٹس محمدعلی مظہر
ججزٹرانسفراورسینارٹی کےکیس میں جسٹس محمدعلی مظہرنےریمارکس دیتےہوئےکہا کہ موجودہ ججز ٹرانسفرز کیس اپنی نوعیت کا پہلا مقدمہ ہے۔عدالت کے سامنے آئینی وقانونی ...مئی 29, 2025اداکارہ اریبہ حبیب نےشادی کےبارےمیں اہم مشورہ دیدیا
پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبرواداکارہ اریبہ حبیب نےلڑکیوں کوشادی کےبارےمیں مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر کوئی مناسب لڑکا پسند آ جائے تو ...مئی 29, 2025آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ویمنز پلئیرز کی رینکنگ جاری:پاکستانی سپنرسعدیہ اقبال سرفہرست
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ویمنز پلئیرز رینکنگ جاری کردی،پاکستانی سپنرسعدیہ اقبال نےپہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ (عتیق ملک ...مئی 29, 2025مریم اورنوازشریف کی تصاویری اشتہارات کاکیس:عدالت کا اظہار ناراضگی
قومی خزانےسےمریم نواز اور نواز شریف کی تصاویرکیساتھ اشتہارات دینے کےکیس میں عدالت نے جواب جمع نہ کرانےپراظہار ناراضگی کیا۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس ...مئی 29, 2025میٹا نے آخرکار آئی پیڈصارفین کیلئے واٹس ایپ ورژن کو متعارف کروا دیا
ایپل کے آئی پیڈ کےصارفین کیلئے خوشخبری،میٹا نے آخرکار آئی پیڈ کیلئے واٹس ایپ کے جدید ورژن کو متعارف کروا دیا۔ آئی ...مئی 29, 2025ملکہ ٔ کوہسار میں سیاحت کا عروج: سیاحوں نے نیو مری کا رخ کر لیا
ملکہ ٔ کوہسار میں سیاحت کا عروج،گرمی سے پریشان ملک بھر سے سیاحوں نے موسم گرما کی تعطیلات کا آغاز ہوتے ہی ...مئی 29, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©