Day: مئی 30، 2025
اسموگ تدارک کاکیس:عدالت نےاہم ہدایت کردی
اسموگ تدارک کےکیس میں عدالت نےاہم ہدایت کردی۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شاہدکریم نے اسموگ کےتدارک کیلئےدائردرخواستوں پرسماعت کی۔پنجاب حکومت کےوکیل اورواسالاہورکےسینئرلیگل ایڈوائزر عدالت ...مئی 30, 2025زائدالمیعادشناختی کارڈپرجاری تمام سمزکوفوری طورپربلاک کرنے کا فیصلہ
زائدالمیعادشناختی کارڈپرجاری تمام سمزکوفوری طورپربلاک کرنےکافیصلہ کرلیاگیا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےنادرہیڈکوارٹرکادورہ کیا،اس موقع پرہنگامی اجلاس بلایاگیاجس کی صدارت محسن نقوی نےکی ...مئی 30, 2025پاکستان سمیت دنیاکوموسمیاتی چیلنجزکاسامناہے،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان سمیت دنیاکوموسمیاتی چیلنجزکا سامنا ہے،گلیشیئرزکاتحفظ ہمارےلئےانتہائی اہم ہے۔ دوشنبےمیں بین الاقوامی گلیشیئرزکانفرنس سےخطاب کرتےہوئے وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ پاکستان ...مئی 30, 2025سورج آگ برسائےگایابادل برسیں گے؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
سورج آگ برسائےگایابادل برسیں گے؟محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کردی۔ موسم کاحال بتانےوالوں کاکہناہےکہ ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنےکی توقع ...مئی 30, 2025ٹرمپ انتظامیہ کودھچکا: عدالت نےغیر ملکی طلبا پر پابندی سے متعلق حکم جاری کردیا
ہارورڈ یونیورسٹی نے ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے غیر ملکی طلبا پر پابندی سے متعلق ابتدائی عدالتی جنگ جیت لی۔ غیر ملکی ...مئی 30, 2025وزیراعلیٰ مریم نوازکاانقلابی قدم، سینٹر فار ارلی ایجوکیشن قائم کردیا
شعبہ تعلیم میں مریم نوازکاایک اور انقلابی قدم، پاکستان کے پہلے اسٹیٹ آف آرٹ ’نواز شریف سینٹر آف ایکسی لینس فار ارلی ...مئی 30, 2025ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ ، ارشد ندیم نےفائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
جیولن تھرور ارشد ندیم کی ایک اور کامیابی ، پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ جیولن تھرور ارشد ندیم اوریاسر سلطان نے ایشین ...مئی 30, 2025بجٹ 2026-25 میں سولرپراضافی ٹیکس لگےگایانہیں؟بڑی خبرآگئی
بجٹ 2026-25 کے لیے ٹیکس تجاویزپرکام جاری ہے۔بجٹ میں سولرپر اضافی ٹیکس لگے گا یا نہیں؟ چیئرمین ایف بی آر نےسولرپرٹیکس سےآگاہ ...مئی 30, 202518سال سے کم عمر کی شادی جرم قرار،صدرمملکت نےبل پردستخط کردیے
18سال سے کم عمر کی شادی جرم قرار ،صدر مملکت آصف علی زرداری نے بچوں کی شادی کی ممانعت کے بل پر ...مئی 30, 2025بجٹ میں گاڑیوں کی امپورٹ پرریلیف متوقع
بجٹ میں پرانی گاڑیوں کی امپورٹ پرریلیف متوقع، چھوٹی گاڑیوں کی قیمتوں میں کتنی کمی ہوگی؟خوشخبری آ گئی۔ موٹر ڈیلرز ایسوسی ایشن ...مئی 30, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©