Month: 2025 مئی
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا
محکمہ موسمیات نےملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہنےکی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر ...مئی 13, 2025پاک بھارت کشیدگی:پاکستان کافلائٹ آپریشن مکمل بحال
پاک بھارت کشیدگی ختم ہونے کےبعدپاکستان کافلائٹ آپریشن معمول پرآگیا۔ سعودی ایئر لائن نے آج لاہور اور اسلام آباد کیلئے بھی پروازیں ...مئی 13, 2025بھارتی فوج اپنےتمام ہتھیاروں سے ہمیں ڈرااوردھمکانہیں سکتی،آرمی چیف
آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےکہاہےکہ بھارتی فوج اپنے تمام تر ہتھیاروں سے ہمیں ڈرا اور دھمکا نہیں سکتی، ملکی سالمیت کا دفاع ...مئی 12, 2025سپرٹیکس میں کمی:پاکستان کاآئی ایم ایف سےبات چیت کافیصلہ
پاکستان نےسپرٹیکس میں کمی کےلئے بین الاقوامی مالیتی فنڈز(آئی ایم ایف) سےبات چیت کافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق پاکستان نےبھارت کےساتھ کشیدگی کےبعدکی ...مئی 12, 2025عالمی سطح پرپاک فوج نےبھارت پراپنی برتری ثابت کردی،دی نیشنل انٹرسٹ
بین الاقوامی جریدے’’دی نیشنل انٹرسٹ‘‘نےپاک فوج کی برتری تسیلم کرلی۔ دی نیشنل انٹرسٹ نےپاک بھارت جنگ کےحوالےسےدونوں افواج میں واضح فرق بتادیا۔ ...مئی 12, 2025سونےکی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
کاروباری ہفتےکےپہلےروزمقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ قیمت 10 ہزار 400 ...مئی 12, 2025سمیع رشید نےسحرحیات سےطلاق کی خبروں پر لب کشائی کردی
معروف سوشل میڈیاسٹارسمیع رشیدنےاہلیہ سحرحیات کےساتھ طلاق کی خبروں پرلب کشائی کردی۔ گزشتہ کچھ عرصےسےمعروف سوشل میڈیا سٹار جوڑی سحر حیات اور ...مئی 12, 2025بھارتی جارحیت کی شکست، پاکستان کی فتح، پنجاب اسمبلی میں متفقہ قراردادمنظور
بھارتی جارحیت کی شکست اور پاکستان کی فتح کی پنجاب اسمبلی میں متفقہ قرارداد منظور کرلی گئی۔ قرارداد ڈپٹی سپیکر ملک ظہیر ...مئی 12, 2025عمران خان کی جنیداکبرکوپی اےسی کی چیئرمین شپ چھوڑنےکی ہدایت
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے رکن قومی اسمبلی جنید اکبر کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کی چیئرمین شپ ...مئی 12, 2025ویرات کوہلی کاٹیسٹ کرکٹ سےریٹائرمنٹ کااعلان
بھارتی بلےبازویرات کوہلی نےٹیسٹ کرکٹ سےریٹائرمنٹ کااعلان کردیا۔ مایانازبلےبازویرات کوہلی نےاپنی ریٹائرمنٹ کےحوالےسےسوشل میڈیا پر پیغام لکھاجس میں ان کاکہناہےکہ میں ٹیسٹ ...مئی 12, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















