Month: 2025 مئی
سعودی ریلوے ’’سار‘‘ کا رواں برس حج سیزن کے منصوبے کا اعلان
سعودی عرب جانیوالےعازمین حج اور مسافروں کیلئے خوشخبری، سعودی ریلوے ’’سار‘‘ نے رواں برس حج سیزن کے منصوبے کا اعلان کر دیا۔ ...مئی 8, 2025مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی
گرمی کی آمد سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری، ملک کے مختلف علاقوں میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی ...مئی 8, 2025بھارت نے پاکستان کی خودمختاری کیخلاف اشتعال انگیز اقدامات کیے ہیں،بلاول
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ بھارت نے پاکستان کی خودمختاری کے خلاف اشتعال انگیز اقدامات کیے ہیں۔ غیرملکی میڈیاکوانٹرویودیتےہوئےچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو ...مئی 8, 2025بھارت نے جو حرکت کی اس کا خمیازہ ضرور بھگتنا ہوگا، وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ بھارت نے جو حرکت کی اس کا خمیازہ ضرور بھگتنا ہوگا، ہم نے ثابت کردیا کہ پاکستان دفاع میں ...مئی 8, 2025بہادرافواج نےبھارت کےحملےکاجواب دیکرتاریک رات کوچاندنی رات بنادیا، وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ بہادرافواج پاکستان نےبھارت کےمکروہ حملےکامنہ توڑجواب دے کرتاریک رات کوچاندنی رات بنادیا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہارخیال کرتےہوئےوزیراعظم شہبازشریف ...مئی 7, 2025بھارتی جارحیت کا جواب کب، کیسے دینا ہے، وقت اور جگہ کا تعین ہم خود ...
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ رات کی تاریکی میں6 مقامات ...مئی 7, 2025بھارتی جارحیت: قومی سلامتی کمیٹی نےمسلح افواج کوجوابی کارروائی کا اختیار دیدیا
قومی سلامتی کمیٹی نےبھارتی جارحیت کےخلاف مسلح افواج کوجوابی کارروائی کااختیاردےدیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کےاجلاس کااعلامیہ جاری کیاگیا۔ ...مئی 7, 2025پاکستانی قوم متحد ہے اور افواج پاکستان کیساتھ کھڑی ہے، مولانا فضل الرحمان
سربراہ جمعیت علما اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نےکہاہےکہ پاکستانی قوم متحد ہے اور افواج پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ ...مئی 7, 2025سویلینز کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل کا کیس: عدالت نےحکومت کواہم حکم دیدیا
فوجی عدالتوں میں سویلینزکےٹرائل کےکیس میں سپریم کورٹ نے حکم دیاکہ حکومت 45 دن میں اپیل کا حق دینے سے متعلق قانون ...مئی 7, 2025بھارت کواندازہ نہیں اس نےشیرکےمنہ میں ہاتھ ڈالاہے،منیب بٹ
پاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکارمنیب بٹ نےکہاہےکہ بھارت کو اندازہ نہیں ہے کہ اس نے شیر کے منہ میں ہاتھ ڈالا ہے، جو ...مئی 7, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















