Month: 2025 مئی
واہگہ بارڈرمستقبل میں بھی پاکستانیوں کیلئےکھلارہےگا،پاکستان
ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان نےکہاہےکہ واہگہ بارڈرمستقبل میں بھی پاکستانی شہریوں کیلئے کھلا رہے گا۔ ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان کاکہناتھاکہ ...مئی 2, 2025آذربائیجان نےپہلگام حملےکی تحقیقات کامطالبہ کردیا
پاک بھارت کشیدگی ،آذربائیجان نےپہلگام حملےکی تحقیقات کامطالبہ کردیا۔ پہلگام حملےپرآذربائیجان کاپاکستان کےحق میں بیان سامنےآگیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق آذری ...مئی 2, 2025پی ایس ایل10:قلندرزاورگلیڈی ایٹرزکامیچ ڈرا
پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)کا 21واں میچ بارش کےباعث ڈرا ہوگیا لاہور قلندرزاورکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کوایک ایک پوائنٹ مل گیا۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم ...مئی 2, 2025اے آئی ڈویلپرز کیلئے خوشخبری : میٹا کا نیا لاما اے پی آئی ماڈل متعارف
اے آئی ڈویلپرز کیلئے خوشخبری، میٹا کا نیا لاما اے پی آئی ماڈل متعارف، میٹا نے اپنا نیا لاما اے پی آئی ...مئی 2, 2025سیاحت کا فروغ :جھیل سیف الملوک کو 6ماہ بعد سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا
طلسماتی حسن سے مالا مال جھیل سیف الملوک کی سیر سے لطف اندوز ہونے کے خواہشمند سیاحوں کیلئے خوشخبری،موسم سرما میں شدید ...مئی 2, 2025طلبا کیلئے خوشخبری:8سال بعد لیپ ٹاپ سکیم کا دوبارہ اجرا
طلبا و طالبات کیلئے بڑی خوشخبری ،8سال بعد لیپ ٹاپ سکیم کا دوبارہ آغاز ہو گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور میں لیپ ...مئی 2, 2025ریلوے نے رواں سال 75ارب روپے کی ریکارڈ آمدن حاصل کرلی
ریل کے مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری،پاکستان ریلویز کی ٹرینیں پٹڑی پر چڑھ گئیں۔محکمہ ریلوے نے رواں سال 75ارب روپے کی ریکارڈ آمدن ...مئی 2, 2025پاکستان کے 38 اضلاع کیلئے جامع ہیٹ ویو ایمرجنسی پلان
موسمیاتی تبدیلی اور گرمی کا زور توڑنے کی کاوش،اقوام متحدہ نے پاکستان کے 38 اضلاع کیلئے جامع ہیٹ ویو ایمرجنسی پلان کا ...مئی 2, 2025آج سے 5 مئی تک ممکنہ غیر متوقع موسمی صورتحال کی ایڈوائزری جاری
غیر متوقع موسمی صورتحال،ملک میں آج سے 5 مئی تک ممکنہ غیر متوقع موسمی صورتحال کی ایڈوائزری جاری کر دی گئی۔ نیشنل ...مئی 2, 2025چیٹ جی پی ٹی پر سبقت : میٹا نے نئی اے آئی اسسٹنٹ ایپ لانچ ...
چیٹ جی پی ٹی پر سبقت حاصل کرنے کی کوشش،معروف ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے اپنی پہلی خود مختار اے آئی اسسٹنٹ ایپ ...مئی 2, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©