Month: 2026 مارچ
سیکیورٹی خدشات:بلوچستان میں دفعہ144نافذ،نوٹیفکیشن جاری
سیکیورٹی خدشات کےپیش نظرحکومت بلوچستان نےصوبےبھرمیں دفعہ144 نافذکردی،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کےنوٹیفکیشن کےمطابق صوبہ بھرمیں اسلحہ کی نمائش ،استعمال اورموٹرسائیکل ...مارچ 2, 2026مشرق وسطیٰ میں جنگ کےبعدپاکستان کی سٹاک مارکیٹ شدیدمندی کی شکار
امریکااوراسرائیل کےایران پرحملےکےبعدپاکستان کی سٹاک مارکیٹ شدیدمندی کی شکارہوگئی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 15ہزار121پوائنٹس کی کمی ہوگئی۔ کاروباری ہفتے کے آغاز پر مارکیٹ ...مارچ 2, 2026کویت میں متعددامریکی لڑاکاطیارےگرکرتباہ
کویت کےوزارت دفاع کاتصدیق کرتے کہنا ہے کہ آج صبح امریکا کے متعددلڑاکا طیارے گر کر تباہ ہوئے۔ کویتی وزارت دفاع کےترجمان ...مارچ 2, 2026ایرانی میڈیا کا560امریکی فوجیوں کی ہلاکت کادعویٰ
ایرانی میڈیانےدعویٰ کیاہےکہ ایران کےجوابی وارمیں 560امریکی فوجی ہلاک یازخمی ہوچکےہیں۔ ایرانی سرکاری میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ حالیہ حملوں میں ...مارچ 2, 2026ایران کا جوابی وار ، یروشلم اور تل ابیب دھماکوں سے لرز ا ٹھا
ایران کے اسرائیل پر تازہ میزائل حملے،ایرانی فوج کے جوابی وار ، یروشلم اور تل ابیب دھماکوں سے لرز ا ٹھا ۔ ...مارچ 2, 2026ایران اب امریکاسےمذاکرات نہیں کرےگا،علی لاریجانی نےواضح کردیا
ایران کے سیکورٹی چیف اور قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی نے واضح کیا ہے کہ تہران امریکا کے ساتھ مذاکرات ...مارچ 2, 2026سابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد بھی امریکی و اسرائیلی حملے میں شہید
سابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد بھی امریکی و اسرائیلی حملے میں شہید ہو گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق امریکا اور اسرائیل ...مارچ 2, 2026بھارتی چینل اے بی پی نیوز ہیک : پاکستان ہمیشہ زندہ باد کے نعرےچل گئے
بھارتی چینل اے بی پی نیوز ہیک : پاکستان ہمیشہ زندہ باد کے نعرےچل گئے۔ بھارتی چینل اے بی پی نیوز کو ...مارچ 2, 2026پی آئی اے کا مشرق وسطیٰ کےکئی ممالک کیلئے فلائٹ آپریشن معطل
پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،قومی ایئر لائن پی آئی اے نے مشرق وسطیٰ کے کئی ممالک کیلئے فلائٹ آپریشن عارضی طور ...مارچ 2, 2026ایران پر حملے اور شہادتوں پر جامعہ کراچی میں آج یوم سوگ:تدریسی عمل معطل
ایران پر حملے اور شہادتوں پر جامعہ کراچی میں آج یوم سوگ کےباعث تدریسی عمل مکمل طورپرمعطل رہےگا۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ تفصیلات کےمطابق ...مارچ 2, 2026
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















