Month: 2026 مئی
اسٹیٹ بینک کا نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن سے متعلق بڑا فیصلہ
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر جمیل احمد نے کہا ہے کہ نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حکومت کی جانب سے ایک ...مئی 15, 2026ایران نےجنگ میں ثابت کیاکہ دشمن کی جارحیت کےمقابلےمیں پوری قوم متحدہے،مجتبیٰ خامنہ ای
ایران کےسپریم لیڈر نے کہا ہے کہ ایران کی دلیرانہ مزاحمت نے ملک کو امریکا کا مقابلہ کرنے کیلئے مزید مضبوط اور ...مئی 15, 2026عباس عراقچی نےبھارت میں کھڑےہوکر پاکستان کے امن مشن کی تعریف کر دی
عباس عراقچی نے نئی دہلی میں برکس اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے جنگ کا آغاز ...مئی 15, 2026چین کاایران کوفوجی سازوسامان فراہم نہ کرنےکاعندیہ،ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فاکس نیوز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں دعویٰ کیا ہے کہ چینی صدر نے آبنائے ہرمز ...مئی 14, 2026پاکستان نے چین کی مارکیٹ میں پہلا ’’پانڈا بانڈ‘‘ کامیابی سےجاری کر دیا
مشیر خزانہ خرم شہزاد نے کہا ہے کہ پاکستان نے چین کی کیپیٹل مارکیٹ میں پہلا “پانڈا بانڈ” کامیابی سے جاری کر ...مئی 14, 2026عیدالاضحی کی آمد،مہنگائی کے باعث شہری سنت ابراہیمی کی ادائیگی میں مشکلات کا شکار
لاہور میں عیدالاضحیٰ کے قریب آتے ہی قربانی کے جانوروں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جہاں بعض ...مئی 14, 2026پاکستان کے فری لانسرز نے 985 ملین ڈالر کمائے، مگر پے پال تاحال دستیاب نہیں
پاکستان کے فری لانسرز نے حالیہ عرصے میں 985 ملین امریکی ڈالر سے زائد زرمبادلہ کمایا، تاہم عالمی آن لائن ادائیگی سروس ...مئی 14, 2026آئینی ترمیم اور بجٹ پیپلز پارٹی کی حمایت کے بغیر ممکن نہیں،بلاول بھٹو
بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 28ویں آئینی ترمیم سے متعلق ابھی تک کوئی بات نہیں ہوئی، اور پیپلز پارٹی کی ...مئی 14, 2026آبنائے ہرمز کی موجودہ صورتحال امریکی ناکہ بندی کا نتیجہ ہے،عباس عراقچی
عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران نے آبنائے ہرمز میں کوئی رکاوٹ پیدا نہیں کی، بلکہ موجودہ صورتحال امریکا کی جانب ...مئی 14, 2026موٹروے ریسٹ ایریاز پر جدید ای وی چارجنگ سہولیات فراہم کرنے کی تیاری
پاکستان میں موٹروے ریسٹ ایریاز پر جدید اور تیز رفتار الیکٹرک وہیکل (EV) چارجنگ اسٹیشنز قائم کرنے کی منصوبہ بندی کی جا ...مئی 14, 2026
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















