امریکی کانگریس مین کاصدر ٹرمپ سے نیوکلیئر کوڈز واپس لینے کا مطالبہ

0
16

امریکی کانگریس مین جم میک گورن نےمطالبہ کرتےہوئےکہاہےکہ صدرڈونلڈٹرمپ سےنیوکلیئرکوڈزواپس لےلیے جائیں۔
امریکی رکنِ کانگریس جم میک گورن نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان سے فوری طور پر نیوکلیئر کوڈز واپس لے لیے جائیں۔
انہوں نے مزید مطالبہ کیا کہ کابینہ کو 25ویں آئینی ترمیم کے تحت صدر ٹرمپ کے اختیارات واپس لینے کے لیے اقدامات کرنے چاہئیں۔

Leave a reply