
26نومبراحتجاج کیس میں پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کواشتہاری قراردےدیاگیا۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے 26 نومبر احتجاج کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب خان کو اشتہاری قرار دے دیا۔
جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے کیس کی سماعت کی جس دوران عدالت نے عمر ایوب کے دائمی وارنٹِ گرفتاری بھی جاری کر دیے۔















