عوام کیلئے ریلیف، حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

0
11

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔
پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 56 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی، اعلامیے کے مطابق ڈیزل کی نئی قیمت 404 روپے 97 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔
پٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرول بھی 2 روپے 27 پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 389 روپے 3 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔
اعلامیے کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 29 ستمبر کیلئے ہوں گی۔

Leave a reply