خیبر پختونخوا میں 6 ماہ کے لئے گورنر راج لگا ہے،خواجہ آصف

0
6

وفاقی وزیردفاغ خواجہ آصف نےکہاہےکہ خیبر پختونخوا میں 6 ماہ کے لئے گورنر راج لگا ہے۔
وزیر دفاع خواجہ آصف نے پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فی الحال خیبرپختونخوا میں 6 ماہ کے لیے گورنر راج نافذ کیا گیا ہے، جس کے بعد مزید 2، 3 یا 6 ماہ کے لیے توسیع پر دوبارہ غور کیا جا سکتا ہے۔
خواجہ آصف نے کہا کہ اب تک خیبرپختونخوا میں احتجاج کے کوئی آثار نظر نہیں آئے۔ ان کا کہنا تھا کہ جن لوگوں نے صوبے میں لوٹ مار مچا رکھی تھی، وہ اب غائب ہو گئے ہیں۔

Leave a reply