
لاہور:(پاکستان ٹوڈے: پاکستانی گلوکار عاطف اسلم اردو اور پنجابی میں سُپر ہٹ گیت گاکر مداحوں کے دل جیتنے کے بعد اب ملیالم گلوکاری میں ڈیبیو کرنے کیلئے تیار ہیں۔
ذرائع کے مطابق عاطف اسلم ملیالم فلم ’’حال‘‘ کیلئے گلوکاری کریں گے۔ اس فلم میں مرکزی کردار ادا کرنیوالے ملیالم اداکار شین نگم نے اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ عاطف اسلم کے گانے،عادت،وہ لمحےاورتیرے بن سُن کرہمیشہ سکون ملتا ہے۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
بادل برسانے والا سسٹم موجود ، بارش کب ہو گی؟موسم کی پیشگوئی
اپریل 18, 2025 -
عثمان خالد بٹ کی شادی کیلئےکون پریشان رہتاہےاداکارنےبتادیا
اپریل 10, 2025 -
عیدالاضحی کب ہوگی؟مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب
مئی 27, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©














