بیرسٹر گوہر کا عمران خان کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے اظہار لاتعلقی

0
5

چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے لاتعلقی کا اظہارکردیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جہاں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے مؤقف اختیار کیا کہ تحریک انصاف اس اکاؤنٹ کو اپنا تسلیم نہیں کرتی۔
عدالت نے تفصیلی جواب جمع کرانے کے لیے مہلت دیتے ہوئے سماعت 23 نومبر تک ملتوی کر دی۔

Leave a reply