Blog
ورلڈچیمپئن لیجینڈز،سیمی فائنل کی تاریخ سامنےآگئی
جولائی 9, 20243090ورلڈچیمپئن شپ آف لیجینڈزٹورنامنٹ کےسیمی فائنل کی تاریخ سامنےآگئی۔پاکستان اورآسٹریلیاکی ٹیمیں سیمی فائنل میں جگہ بنانےمیں کامیاب ہوگئیں۔ کرکٹ شائقین ہوجائےتیارقومی لیجینڈزکرکٹرنےسیمی فائنل کےلئے کوالیفائی کرلیاہے۔ ایونٹ میں قومی ٹیم اپناآخری گروپ ...سونےکی قیمت میں ردوبدل
جولائی 9, 20242750مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ردوبدل ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں فی تولہ 100 روپے کی کمی ہونےسے سونا 2 لاکھ 45 ہزار روپے فی تولہ ہوگیا، ...اسٹیٹ بینک نےترسیلات زرکی رپورٹ جاری کردی
جولائی 9, 20242120اسٹیٹ بینک کی جانب سےترسیلات زرکےحوالےسےرپورٹ جاری کردی گئی۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کےمطابق جون میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے 3.2 ارب ڈالر ملک میں بھیجے گئے ،ترسیلات زر ...حکومت نےحساس ادارے کوکال ٹریس کرنےکی اجازت دیدی
جولائی 9, 20242690وفاقی حکومت نےحساس ادارے کوکال ریکارڈاور ٹریس کرنےکی اجازت دےدی۔ اعلامیے کے مطابق سمری کی منظوری قومی سلامتی کے مفاد میں کسی جرم کے خدشے کے پیش نظر دی گئی ہے ،،آئی ...حکومت سوشل میڈیاکوریگولیٹ کرنےکیلئےقانون سازی چاہتی ہے،راناثنا
جولائی 9, 20241790راناثنااللہ کاکہناتھاکہ حکومت سوشل میڈیاکوریگولیٹ کرنےکےلئےقانون سازی چاہتی ہے،عدلیہ اس قانون کومنظورہونےدے۔ نجی چینل سےگفتگوکرتےہوئےوزیراعظم کےمشیربرائےسیاسی امورراناثنااللہ کاکہناتھاکہ موجودہ دورمیں سوشل میڈیاکےحوالےسےکوئی قانون موجودنہیں ۔جوقوانین موجودہیں ان میں کوئی طاقت نہیں ہےاس ...مخصوص نشستیں کس کوملیں گی؟عدالت نےفیصلہ محفوظ کرلیا
جولائی 9, 20241810مخصوص نشستیں حکومت کے پاس رہیں گی یا اپوزیشن کو ملیں گی؟ سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے کہا کہ متناسب نمائندگی کے حساب سے تو ...فوادچودھری کوعدالت سےریلیف مل گیا
جولائی 9, 20242110سابق وفاقی وزیرفوادچودھری کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا اسلام آبادہائیکورٹ نےفوادچودھری کودوہفتےکےلئےبیرون ملک جانےکی اجازت دےدی۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےچیف جسٹس عامرفاروق نےکیس کی سماعت کی ۔ عدالت نےفوادچودھری کانام دوہفتوں کےلئےعارضی طورپرپاسپورٹ کنٹرول ...40سال بعد نوٹ پیڈ میں کارآمد فیچرز متعارف
جولائی 9, 2024236040 سال بعد نوٹ پیڈ میں سپیل چیک اور آٹو کریکٹ جیسے فیچرز متعارف۔مائیکرو سافٹ نے 4 دہائیوں بعد نوٹ پیڈ ایپ میں ان فیچرز کا اضافہ کر دیا ، جن کا ...پی آئی اےنےعراق جانیوالےزائرین کیلئے بڑااعلان کردیا
جولائی 9, 20242050عراق جانیوالے پاکستانی زائرین اور مسافروں کیلئے بڑی سہولت متعارف کروا دی گئی۔ قومی ایئر لائن پی آئی اے نے پاکستان سےعراق جانیوالے زائرین کیلئے عراقی شہر نجف کیلئے خصوصی پروازوں کا ...روس نےبھارتیوں کواپنی فوج سےنکالنےکافیصلہ کرلیا
جولائی 9, 20241520روسی حکومت نےتمام بھارتیوں کواپنی فوج سےنکالنےکافیصلہ کرلیا۔ بھارتی میڈیاکےمطابق وزیراعظم نریندرمودی دوروزہ دورےپرروس میں موجودہےجہاں پرانہوں نےروسی صدرولادیمیرپیوٹن کےسامنےاس بات کاذکرکیاکہ بھارتیوں کوغیرقانونی طورپرروسی فوج میں شامل کیاگیاہے،جس میں 2افرادہلاک ہوگئےجبکہ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















