Blog
حکومت کا200یونٹ تک بجلی کی قیمت بڑھانےکافیصلہ واپس
جولائی 9, 20242160حکومت نےماہانہ 200 یونٹ تک صارفین کے لیےبجلی کی قیمت بڑھانےکافیصلہ واپس لینے کی منظوری دےدی۔ ذرائع کےمطابق ماہانہ200 یونٹ کے پروٹیکٹڈ، نان پروٹیکٹڈصارفین کےلیےٹیرف میں اضافہ واپس ہوگا ۔ وزیراعظم شہبازشریف ...تین صدیوں سےقائم دنیا کا قدیم ترین بک سٹور
جولائی 8, 20243410رپورٹ:سید راشد یزدانی کہتے ہیں کتاب انسان کی بہترین دوست ہےاور انسان جب بھی تنہا ہوتا ہے تو کتاب ایک بہترین ساتھی کا کردار ادا کرتی ہے۔ کتابیں صرف انسان کی بہترین ...ڈسکور پاکستان کی ڈاکومنٹری امریکی حلقوں میں زیربحث
جولائی 8, 20242230امریکہ کے یوم آزادی کے موقع پر اعلان آزادی کی دستاویز کے فاونڈنگ فادر تھامس جیفرسن اور قرآن مجید کے حوالے سے ڈسکور پاکستان ٹی وی کی ڈاکومنٹری امریکی حلقوں میں زیربحث ...پی ڈی ایم اےنےبارشوں سےمتعلق الرٹ جاری کردیا
جولائی 8, 20242060بالائی اوروسطی پنجاب میں 10سے15جولائی تک مون سون بارشیں متوقع ہیں جس کےپیش نظرپی ڈی ایم اےنےالرٹ جاری کردیاہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اےکےکاکہناہےکہ بالائی اور وسطی پنجاب 10 سے 15 جولائی ...بیورکریسی پرعدم اطمینان،وزیراعظم نےبڑافیصلہ کرلیا
جولائی 8, 20241620بیورکریسی پرعدم اطمینان کرتےہوئےوزیراعظم شہبازشریف نےتوانائی کےشعبےمیں آزادماہرین کی خدمات لینےکافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق بیورکریسی کی بریفنگ سےبہت سی معلومات متضادنکلیں جس کی وجہ سےوزیراعظم نےتوانائی جسےاہم شعبےمیں آزادماہرین کی خدمات لینےکافیصلہ ...اگرمعیشت درآمدپرمبنی رہی توہمیں قرض لیناپڑےگا،وزیرخزانہ
جولائی 8, 20241930وفاقی وزیرخزانہ محمداونگزیب نےکہاہےکہ جب تک یہ معیشت درآمد پر مبنی رہے گی ہمیں قرض دینے والوں کے پاس واپس جانا پڑے گا۔ غیرملکی میڈیاکوانٹرویودیتےہوئےوفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ رواں ماہ آئی ایم ...ودہولڈنگ ٹیکس،فلورملزکا10جولائی کوہڑتال کااعلان
جولائی 8, 20242240ودہولڈنگ ٹیکس کےنفاذکےخلاف فلورملزانڈسٹری نے10جولائی کوملک بھرمیں ہڑتال کااعلان کردیا۔ وفاقی بجٹ منظورہونےکےبعدمہنگائی کاطوفان آناشروع ہوگیا۔بجٹ میں ٹیکسوں کی بھرمارسےعوام کی مشکلات میں دن بدن اضافہ ہونےلگا۔حکومت نےفلورملزاورہول سیلرزپرودہولڈنگ ٹیکس لگادیاہے،جس کےخلاف ...وفاقی کابینہ کااجلاس طلب کرلیاگیا
جولائی 8, 20242810وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس طلب کرلیاگیا۔اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا۔ وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں اہم قومی امور زیر غور آئیں گےوفاقی کابینہ اجلاس میں وزارتوں کی ...عمران خان کی بیٹوں سےفون پربات کرانےکی درخواست مسترد
جولائی 8, 20242930روالپنڈی کی انسداددہشت گردی کی عدالت نےواٹس ایپ پربیٹوں سےبات کرانےکی عمران خان کی درخواست مستردکردی۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بیٹوں سےفون پربات کرانےکی درخواست پرسماعت انسداددہشت گردی کی ...ٹربیونلز کا معاملہ:سپریم کورٹ کی خصوصی ہدایات جاری
جولائی 8, 20242770ٹربیونلزکےقیام کےمعاملےپرسپریم کورٹ نےلاہورہائیکورٹ اورالیکشن کمیشن کوبامعنی مشاورت کرنےکی ہدایات جاری کردیں۔ 8الیکشن ٹربیونلزکےقیام کےمعاملےپرسپریم کورٹ نےالیکشن کمیشن کی اپیل کاتحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ عدالتی حکم میں کہاگیاکہ الیکشن کمیشن اورچیف ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















