Blog
پی ٹی آئی کوجلسےکی اجازت کیوں نہ ملی؟وجوہات سامنےآگئیں
جولائی 6, 20242900انتظامیہ کی جانب سےتحریک انصاف کواسلام آبادمیں جلسےکی اجازت نہ ملنےکی وجوہات سامنےآگئیں۔ چیف کمشنراسلام آبادکی جانب سےجاری کردہ نوٹیفکیشن میں تحریک انصاف کوجلسےکی اجازت نہ دینےبارےکہاگیاکہ مقامی افرادکی شکایت اورسیکیورٹی اداروں ...پٹرولیم وگیس کی تلاش وپیداواری کمپنیوں نےبڑااعلان کردیا
جولائی 6, 20242300پٹرولیم وگیس کی تلاش وپیداواری کمپنیوں نےموجودہ حکومت پراعتمادکرتےہوئے3سال میں 5ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کرنےکااعلان کردیا۔ پٹرولیم وگیس کی تلاش وپیداواری کمپنیوں کےوفدنےوزیراعظم شہبازشریف سےملاقات کی۔ملاقات میں ملکی و غیر ملکی کمپنیوں ...ٹریفک کے مسائل، لاہور کا حسن ماند پڑنے لگا
جولائی 6, 20241760رپورٹ: عریش آفتاب ایک کروڑ بیس لاکھ سے زیادہ آبادی والے پاکستان کے دوسرے بڑے اور خوبصورت شہر لاہور کے حسن کو ٹریفک کا دباو نہ صرف بدنما کررہا ہے، بلکہ حادثات ...پاک بھارت ٹاکرا،آج سابق اسٹارزمدمقابل ہونگے
جولائی 6, 20242720شائقین کرکٹ کیلئےبڑی خبر،پاک بھارت ٹاکرےمیں آج سابق اسٹارزمدمقابل ہونگے۔ ورلڈچیمپئن شپ آف لیجنڈزکےمیچ انگلینڈ میں جاری ہیں،میگاایونٹ کےآٹھ ویں میچ میں آج روایتی حریف پاکستان اوربھارت کےدرمیان مقابلہ ہوگا۔ میچ انگلینڈ ...ایران میں انتخابات،مسعودپزشکیان صدرمنتخب
جولائی 6, 20242190ویب ڈیسک:ایران میں صدارتی انتخابات میں مسعودپزشکیان ایک کروڑ 63 لاکھ ووٹ لےکر صدرمنتخب ہوگئے۔ تفصیلات کےمطابق نئےایرانی صدرکےانتخاب کےلئے گزشتہ روزووٹنگ کاعمل صبح8بجےسےرات12بجےتک جاری رہاپولنگ اسٹیشنزپرعوام کارش ہونےسے انتظامیہ کوتین مرتبہ ...لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں بارش
جولائی 6, 20242660ویب ڈیسک:لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں بادل برسنےسےگرمی کازورٹوٹ گیا۔بارش سےشہرمیں جل تھل ایک ہوگیا۔ تفصیلات کےمطابق صوبائی درالحکومت لاہورمیں بارش کاسلسلہ رات سےوقفےوقفےسےجاری ہے،جس سےنشیبی علاقےزیرآب آگئے۔بارش سےمتعددفیڈرٹرپ کرگئے۔ بارش کےباعث گرمی کازورکم ...جلسےکااین اوسی منسوخ ،پی ٹی آئی کاعدالت سےرجوع
جولائی 6, 20242790ویب ڈیسک:ترنول میں تحریک انصاف کےجلسےکااین اوسی منسوخ کرنےپرپی ٹی آئی نےاسلام آبادہائی کورٹ میں درخواست دائرکردی۔ پی ٹی آئی نے درخواست میں این او سی معطل کرنے والوں کے خلاف توہین ...پنجاب بھر کے مختلف شہروں میں پٹرول پمپس پر ہڑتال جاری
جولائی 5, 20242380لاہور: پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے ہڑتال کی کال کے باوجود ملک کے مختلف شہروں میں پٹرول پمپس پر سپلائی معمول کے مطابق جاری ہے۔ شہر کے مختلف علاقوں ...پاکستان : ہوم انٹرنیشنل سیزن 2024-25 کا شیڈول جاری
جولائی 5, 20244320پی سی بی نے پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کے ہوم انٹرنیشنل سیزن 2024-25 کی تفصیلات جاری کردیں۔ پاکستان ہوم گراؤنڈ پر بنگلہ دیش ۔ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے خلاف سات ٹیسٹ ...سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی الیکشن ٹربیونل کیلئے اپیل سماعت کیلئے مقرر
جولائی 5, 20242640اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی حلقہ این اے 265 پر دوبارہ انتخابات کے حکم کیخلاف اپیل پر سماعت 7 اکتوبر کو ہوگی ، الیکشن ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















