Blog
صوبہ میں کوئی نوگوایریا برداشت نہیں:مریم نواز
جولائی 4, 20242120وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کاکہنا ہے کہ قانون کے احترام کے ساتھ انسان اور شہری کا احترام یقینی بنائیں۔ خلاف قانون کوئی رویہ برداشت نہیں کروں گی۔ وزیر اعلی مریم نواز شریف ...امریکہ کا 248 واں یوم آزادی۔ خصوصی رپورٹ
جولائی 4, 20242070ریاستہائے متحدہ امریکہ کے عوام آج اپنا 248 واں یوم آزادی منا رہے ہیں ۔ امریکی ریاست کی ترقی میں انصاف اور برابری کی ضمانت فراہم کرنے والے دستورکا کردار اہم ہے۔ ...لاہور ہائیکورٹ : پولیس کو شہباز گل کے بھائی کی بازیابی یقینی بنانے کا حکم
جولائی 4, 20242340لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو ڈاکٹر شہباز گل کے بھائی کی بازیابی یقینی بنانے کا حکم دیتے ہوئے سماعت 18 جولائی تک ملتوی کر دی۔ جسٹس امجد رفیق نے ڈاکٹر شہباز گل ...وفاقی کابینہ نے پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت دے دی
جولائی 4, 20242990اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کوکو جلسے کی اجازت دے دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دینے سے ...حکومت نے عوام پر بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی منظوری دیدی
جولائی 4, 20241720اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی منظوری دیدی ہے جو سرکولیشن کے ذریعے لی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیپرا کی جانب سے بجلی کے ...امریکی ریاست میں آگ بھڑک اٹھی،ہزاروں افراد علاقہ چھوڑنے پر مجبور
جولائی 4, 20242430امریکا کی ریاست کیلی فورنیا کے شمالی علاقوں میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔ سخت گرمی کے دوران آگ بھڑکنے کے باعث 26 ہزار سے زائد افراد رہائشی علاقوں سے انخلا پر مجبور ...شہریار نے حبا کو ریٹنگ کوئین کہہ دیا
جولائی 3, 20242620پاکستانی معروف اداکار شہریار منور نے اداکارہ حبا بخاری کو ریٹنگ کوئین قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی کے ایک شو میں اداکار شہریار نے اپنی ساتھی اداکارہ کے ڈرامے میں کام ...گیری کرسٹن نے کھلاڑیوں کی کارکردگی رپورٹ جمع کروادی
جولائی 3, 20241560آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی بدترین کارکردگی پر ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے اپنی رپورٹ جمع کروادی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گیری کرسٹن نے ...چینی بیڈمنٹن کھلاڑی کھیل کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا
جولائی 3, 20242290چین کے بیڈمنٹن کے قومی کھلاڑی ژانگ ژی کی دوران کھیل دل کا دورہ پڑنے سے موت ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا کے صوبے میں کھیلے جا رہے ایشیائی بیڈمنٹن ...پی ٹی آئی کو پنجاب اسمبی کے گیٹ پر ہلڑ بازی زیب نہیں دیتی۔ عظمٰی بخاری
جولائی 3, 20242580لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ فتنہ پارٹی کے ارکان کو پنجاب اسمبلی کے گیٹ پر ہلڑ بازی کرتے ہوئے شرم آنی چاہیے۔ لاہور سے جاری بیان میں ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















