Blog
وزیراعظم نے یوٹیلیٹی سٹورز پر ریلیف پیکیج ختم کردیا
جولائی 2, 20241740وزیراعظم نے یوٹیلیٹی سٹورز پر ریلیف پیکیج ختم کردیا, یکم جولائی سے بجٹ میں اعلان کردہ نئے ریلیف پیکج کا اطلاق نہ ہوسکا۔ یوٹیلیٹی سٹورز پر نئے پیکیج کیلئے ای سی سی ...سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے
جولائی 2, 20243230سوات: سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جس کی شدت ریکٹر سکیل پر 3.3 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے ...لاہور ہائیکورٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون جج چیف جسٹس کے عہدے پر فائز
جولائی 2, 20242460لاہور ہائیکورٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون جج چیف جسٹس کے عہدے پر فائز ہو گئی۔ جوڈیشل کمیشن نے ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ بنانے کی ...عاطف کی بیٹی مریم نواز سے بازی لے گئی
جولائی 2, 20242420عالمی شہرت یافتہ گلوکارو اداکار عاطف اسلم کی بیٹی ‘حلیمہ عاطف‘ کی نئی تصویر سوشل میڈیا پر چھا گئی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر عاطف اسلم کی جانب سے پوسٹ ...پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام
جولائی 2, 20242200پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے اختتام پر ہنڈرڈانڈیکس 379 پوائنٹس کے اضافے سے 78 ہزار 824 پوائنٹس پر بند ہوا دن بھر مجموعی طور پر 424 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ...نئے مالی سال کےدوسرا روز ملک بھر میں سونے کی قیمت میں استحکام
جولائی 2, 20242420بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں کوئی رد و بدل نہیں ہوا، جس کے باعث عالمی قیمت 2324 ڈالر فی اونس کی سطح پر برقرار ہے۔ دوسری ...یو این ورکنگ گروپ نے عمران کی گرفتاری خلاف قانون قرار دے دی
جولائی 2, 20242590اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ورکنگ گروپ نے کہا ہے کہ پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے من مانے طریقوں سے ...حکومت نے نیب ختم کرنے کا وعدہ پورا نہیں کیا.شاہد خاقان
جولائی 2, 20242610سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ حکومت کے اپنے اتحادیوں نے کہا ہے کہ بجٹ ٹھیک نہیں،عوام پر 4 ہزار ارب روپے کے ٹیکس بغیر اصلاحات کے لگائے ...وہیل چیئر کرکٹ نے ون ڈے ایشیا کپ اور ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کرانےکا اعلان ...
جولائی 2, 20241500انٹرنیشنل کونسل آف وہیل چیئر کرکٹ نے ون ڈے ایشیا کپ اور ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کرانےکا اعلان کردیا۔ تھائی لینڈ میں ہونےوالے اجلاس میں آئندہ سال جنوری میں پہلا ون ڈے ...حکومت نے ریلویز میں ریلیف دینے کی بجائے کرایوں میں اضافہ کردیا
جولائی 2, 20243090لاہور: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف دینے کی بجائے اضافے کے ساتھ ہی پاکستان ریلوے نے فریٹ ٹرینوں کے کرایوں میں 3 فیصد اضافہ کر دیا۔ ریلویز انتظامیہ کے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















