Blog
ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی 7 جولائی کو پاکستان کا دورہ کریں گے
جولائی 2, 20242480پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی 7 جولائی کو پاکستان پہنچیں گے۔ جیسن گلسپی کراچی میں پاکستان شاہینز کے کیمپ کی نگرانی کریں گے۔ جیسن گلسپی دورۂ آسٹریلیا میں ...عدت نکاح کیس 8 جولائی تک ہر صورت ختم کرنا ہے، جج افضل مجوکا
جولائی 2, 20241780اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوران عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیلوں ...راہل گاندھی نے پارلیمنٹ میں قرآن پاک اور درود پڑھ دیا
جولائی 2, 20242340بھارتی اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے پارلیمنٹ میں تقریر کے دوران قرآن پاک کا حوالہ دیا اور درود پڑھا ۔ راہل گاندھی نے لوک سبھا میں عدم تشدد اور امن کی بات ...سابق امریکی صدرکو سپریم کورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا
جولائی 2, 20242880غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی سپریم کورٹ نے 6 جنوری 2021ء کے جیک سمتھ کیس میں فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی مدت کے ...پاکستان میں بارشیں ہی بارشیں، گرمی کا زور ٹوٹ گیا
جولائی 2, 20242510پاکستان کے چھوٹے بڑےشہروںمیں بارشیں ہی بارشیں۔ گھنگور گھٹاؤں اوربادلوں نے گرمی کی چھٹی کرا دی۔ محکمہ موسمیات نے یکم جولائی تک مزید بارشوں کی نوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق، ...لیڈی ڈیانا کی آج 63ویں سالگرہ مناجا رہی ہے
جولائی 1, 20242250ہر دلعزیز شہزادی لیڈی ڈیانا اگرآج زندہ ہوتیں، تواپنی 63ویں سالگرہ مناتیں۔ کروڑوں دلوں پر راج کرنیوالی برطانوی شہزادی پرنسس آف ویلز جنہیں دنیا لیڈی ڈیانا کے نام سے جانتی ہے، یکم ...مسافروں کی حفاظت کیلئےلاہور ایئرپورٹ کا اہم اقدام
جولائی 1, 20241520علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ کو روزانہ 3 گھنٹے کیلئے بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ترجمان لاہور ایئر پورٹ کا کہنا ہے کہ مون سون سیزن کے دوران ایئرپورٹ کے ...ماضی کی مشہور فلم ’’چوڑیاں‘‘ کا ریمیک بنانے کا اعلان
جولائی 1, 20243040فلمساز سید نور کا مشہور فلم ’’چوڑیاں‘‘ کا ریمیک بنانے کا اعلان ۔ سید نور کی اہلیہ اور فلم چوڑیاں کی ہیروئن اداکارہ صائمہ نئی فلم کی ہدایتکاری کریں گی۔ 1998 میں ...ملک بھر کے 41 اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آغاز
جولائی 1, 20242620ملک بھر کے 41 اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آغاز آج کیا جائے گا۔ مہم کے دوران پانچ سال سے کم عمر کے 95 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے ...آئی فون 16 سیریز میں کون سی انقلابی تبدیلی کی جائے گی؟
جولائی 1, 20244280ایپل اپنےصارفین کیلئے کون سی نئی انقلابی تبدیلی متعارف کروا رہا ہے؟ آئی فون 16 سیریز میں ایسی تبدیلی کا امکان، جس کااس سے پہلے کبھی تصور بھی نہیں کیا گیا ۔۔۔آئی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















