Blog
واٹس ایپ میں گروپ چیٹس کیلئے نیا فیچر متعارف
جولائی 1, 20241490دنیا کی مقبول ترین اور انسٹنٹ ایپلی کیشن نے مئی 2024 میں واٹس ایپ کمیونٹیز کیلئے ایونٹس نامی فیچر متعارف کرایا تھا۔ اب اس فیچر کو ایسے گروپس کیلئے متعارف کرایا جا ...بڑا شہابِ ثاقب زمین اور چاند کے درمیان سے گزر گیا
جولائی 1, 20241940بڑا شہابِ ثاقب زمین اور چاند کے درمیان سے گزر گیا۔ ایم کے 2024 نامی خلائی چٹان ،شہابِ ثاقب ہماری زمین سے 2 لاکھ 95 ہزار کلومیٹر کے فاصلے سے گزرا، جو ...سوئٹزر لینڈ میں بارشوں نے تباہی مچا دی۔4 افراد ہلاک،کئی زخمی ہوگئے
جولائی 1, 20241860سوئٹزر لینڈ کے اٹالین کنٹون ٹسین کے شمال میں واقعہ Maggie ویلی میں طوفانی بارشوں اور گلیشر کے پگلنے سے Rhone River میں طغیانی۔ دریا بھپر گئے ہر جگہ پانی ہی پانی، ...وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کی اسٹیٹ آف نیو یارک کے ڈپٹی اسپیکر کی ...
جولائی 1, 20243300وزیر تعلیم رانا سکندر حیات سے اسٹیٹ آف نیو یارک کے ڈپٹی اسپیکر فل راموس کی قیادت میں امریکن پاکستانی پبلک افیئرز کمیٹی (اے پی پی اے سی) کے وفد سے ملاقات ...گاڑیوں کے ٹیکس ریٹ میں اضافہ
جولائی 1, 20245330اسلام آباد: فنانس بل2024 کے تحت نئے ٹیکسز کا آج سے اطلاق ہو گیا۔ گاڑیوں پر فکسڈ ٹیکس کی بجائے اب ان کی مالیت پر ٹیکس لیا جائے گا ، اب 850 ...اقتدار کی جنگ جنگل کی آگ بن چکی ہے:خواجہ سعد
جولائی 1, 20242830پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اقتدار، اختیار اور وسائل پر گرفت کی دہائیوں پر محیط جنگ پھیلتے پھیلتے اب جنگل ...عمران کے خلاف مقدمات روزانہ کی بنیاد پر سننے کا عدالتی حکم
جولائی 1, 20241920انسداد دھشت گری عدالت نے عمران خان اور انکے ساتھیوں کے خلاف درج مقدمات آٹھ جولائی سے روزانہ کی بنیاد پر سننے کی ہدایت کردی ہے۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی ...دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں، محسن نقوی
جولائی 1, 20242240نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے خیبر کی وادی تیراہ میں دہشت گردوں کی سکیورٹی فورسز پر فائرنگ کے واقعہ کی شدید مذمت کی ہے۔ محسن نقوی نے کہا کہ شہید ...ماہرہ خان کو اپنی بولڈ تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا
جولائی 1, 20241840اٹلی: پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان کو اٹلی کے دلکش مناظر سے لطف اندوز ہوتے ہوئے لی گئیں چند تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بنانا مہنگا پڑگیا۔ ان دنوں ماہرہ خان اپنی ...حکومت نے عوام پر پھر پٹرول بم گرا دیا گیا
جولائی 1, 20242490اسلام اباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی خبر سن کر مہنگائی کے مارے شہری پھٹ پڑے، ان کا کہنا ہے کہ مزدور طبقے کیلئے زندگی گزارنا مزید مشکل ہوگیا ہے۔ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















