Blog
غیرت کے نام پر قتل کی اصطلاح غلط استعمال کی جاتی ہے: چیف جسٹس
جون 29, 20242350اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان کا کہنا تھا ہمارے ہاں خواتین کو مسماۃ بلایا جاتا ہے، ہم اپنا مثبت کلچر بھول گئے ہیں، میں آئین پاکستان ...ملالہ کا غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ
جون 29, 20241760نجی ٹی وی کے مطابق انسٹاگرام پر جاری بیان میں ملالہ یوسف زئی نے کہا کہ غزہ میں نصراورالشفا ہسپتال میں اجتماعی قبروں کی دریافت فلسطینیوں پر ظلم کا ایک اور باب ...پاکستان میں بارشیں ہی بارشیں، گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔
جون 29, 20242510پاکستان کے چھوٹے بڑے شہروںمیں بارشیں ہی بارشیں۔ گھنگور گھٹاؤں اوربادلوں نے گرمی کی چھٹی کرا دی۔ محکمہ موسمیات نے یکم جولائی تک مزید بارشوں کی نوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات کے ...عدلیہ پر دباو کا معاملہ۔ ہائیکورٹ نے ایس او پیز جاری کردیئے
جون 29, 20242260لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے انسداد دہشتگردی (اے ٹی سی) کے جج کو ہراساں کرنے کے معاملے میں 4 صفحات پر مشتمل تحریری عبوری حکم جاری کر دیا۔ جسٹس شاہد ...مذہبی آزادی: امریکہ نے 199 ممالک کی رپورٹ جاری کردی۔
جون 29, 20242450امریکی محکمہ خارجہ نے دنیا بھر میں مذہبی آزادی سے متعلق سالانہ رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دنیا بھر میں مذہبی آزادی کے تحفظ کےلئے کوششیں جاری رکھے گا، ...دنیا کی طویل ترین فلم: جسے دیکھنے کیلئے857 گھنٹے درکار ہیں
جون 29, 20241930فلم ، تفریح کا ایک آسان اور بہترین ذریعہ ہے اور جب کبھی فلم کی بات ہوتی ہے تو عام طور پر ذہن میں یہ تصور ابھرتا ہے کر یہی کوئی اڑھائی ...مائیکل جیکسن کس کے قرض دار تھے؟ حیران کن انکشافات
جون 29, 20242350مائیکل جیکسن کو اپنی موت کے وقت زیادہ اخراجات کی وجہ سے مالی مشکلات کا سامنا تھا۔ رپورٹ کے مطابق عدالتی دستاویزات میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کنگ آف پاپ جو ...صدر پر کالا جادو کر دیا گیا ، دو اہم وزرا گرفتار
جون 29, 20242030مالدیپ میں صدر محمد معیزو پر کالا جادو کرنے کے الزام میں وزیر مملکت ماحولیات فاطمہ شمناز سلیم اور ان کے سابق شوہر آدم رمیز کو گرفتار کرلیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق ...سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
جون 29, 20242390آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ بیان میں سونا فی تولہ 700 روپے مہنگا ہوگیا۔ فی تولہ سونا 2 لاکھ 41 ہزار 700 روپے کا ہوگیا۔ ...عرب امارات میں تاریخی گرمی،پارہ50 ڈگری کو چھوگیا۔
جون 29, 20242430متحدہ عرب امارات میں تاریخی گرمی ریکارڈ پارہ50 ڈگری کو چھوگیا۔ اماراتی حکام نے عوام کو پانی زیادہ پینے اور براہ راست سورج کی روشنی میں جانے سے منع کر دیا۔۔۔دوپہر کے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















