Blog
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا امکان
جون 28, 20241650عوام پر ایک بار پھر پٹرول بم گرانے کی تیاری کرلی گئی، حکومت کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ حکومت کی ...اڈیالہ جیل میں ملاقات کا معاملہ: عمران خان نےعدالت سے رجوع کر لیا۔
جون 28, 20241520اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی لیڈر شپ اور وکلاء کو ملاقاتوں و مشاورت کی اجازت نہ دینے کے خلاف پی ٹی آئی بانی نے اسلام آباد ہائیکورٹ ...ایران میں قبل از وقت صدارتی انتخاب
جون 28, 20242620ایرانی میڈیا کے مطابق صدر ابراہیم رئیسی کے پیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے کے باعث ایران میں قبل از وقت صدارتی انتخاب ہو رہا ہے۔ صدارتی انتخاب میں 4 امیدواروں ...ہم حماس کو اسامہ بن لادن کی طرح ختم کر دیں گے: ٹرمپ
جون 28, 20242220امریکا میں الیکشن قریب آتے ہی امیدواروں کے درمیاں بیانیے کی جنگ جاری ہے ، امریکی تاریخ پہلی بار حاضرین کے بغیر مباحثے میں امریکی صدر اور سابق صدر نے ایک دوسرے ...ملک بھر میں بارشیں،کراچی میں گرمی کی پیشگوئی
جون 28, 20243230ملک بھر میں بارشیں،مگر کراچی میں گرمی برقرار رہنے کی پیشگوئی۔ شہر قائد کراچی کا موسم پل پل بدلنے لگا۔ محکمہ موسمیات نے پہلے گرمی بڑھنے کی پیشگوئی کی، پھر بارش کی ...حامد علی بیلا کو مداحوں سے بچھڑے23 برس بیت گئے
جون 27, 20241810پاکستان کے معروف لوک گلوکار حامد علی بیلا کو مداحوں سے بچھڑے23 برس بیت گئے ۔ ان کی گائیکی کی لوک دُھنیں فن ِموسیقی میں آج بھی اپنا منفرد مقام رکھتی ہیں۔ ...نیلم ویلی :چار کوہ پیماؤں نے چوٹی لال بتی سر کرلی
جون 27, 20242370جنت نظیر آزاد کشمیر کی نیلم ویلی میں حوصلے اور ہمت کی نئی داستان ۔ چار نوجوان کوہ پیماؤں نے بلند ترین چوٹی لال بتی سر کرلی۔ چوٹی سر کرنیوالوں میں ایک ...دنیا کا سب سے قدیم ساحل کہاں واقع ہے؟
جون 27, 20243060دنیا کا سب سے قدیم ساحل کہاں ہے؟ جراسک کوسٹ(Jurassic Coast) کو دنیا کا قدیم ترین ساحل سمندرسمجھا جاتا ہے۔ جنوبی انگلینڈ کی ساحلی پٹی کا یہ کنارہ اپنی خوبصورتی کے علاوہ ...ہفتے میں کتنے سیاحوں نے خیبرپختونخوا کا رخ کیا؟نئے اعداد و شمار جاری
جون 27, 20241740عید الاضحی کے بعدایک ہفتے میں کتنے سیاحوں نے خیبرپختونخوا کا رخ کیا؟ محکمہ سیاحت نے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کر دئیے۔ خیبرپختونخواکے سیاحتی مقامات میں عید الاضحی کے بعد ...یوٹیوب میں دلچسپ فیچرسلیپ ٹائمر متعارف
جون 27, 20242910یوٹیوب نے ایک نیا اور دلچسپ فیچر متعارف کرا دیا ۔ جو اس سے قبل ویڈیو شیئرنگ ایپ میں موجود نہیں تھا۔ نیا فیچر اینڈرائیڈ ڈیوائسز میں صارفین کو دستیاب ہوگا۔ اینڈرائیڈ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















