Blog
واشنگٹن ڈی سی میں شدید گرمی، ابراہم لنکن کا مجسمہ پگھل گیا
جون 27, 20243400سابق امریکی صدر ابراہم لنکن کا موم سے بنا ایک بڑا مجسمہ شدید گرمی کے باعث پگھل گیا۔ رواں سال فروری میں یہ مجسمہ شمال مغربی واشنگٹن کے ایک ایلیمنٹری سکول میں ...ایل این جی اور ایل پی جی کی غیر قانونی دکانوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
جون 27, 20242580سندھ حکومت نے صوبے بھر میں ایل پی جی اور ایل این جی کی غیر قانونی دکانوں کیخلاف کارروائی کا حکم دے دیا ہے۔ سندھ حکومت کی جانب سے صوبے میں ایل ...وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کا اجلاس
جون 27, 20242040لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبہ بھر میں زیر تکمیل پراجیکٹس کو بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کا ...نوازشریف سے ڈی جی والڈسٹی لاہور کی ملاقات، لاہور کی قدیمی عمارتوں پر تبادلہ خیال
جون 27, 20242150لاہور: لاہور شہر کے تاریخی اور قدیمی ورثہ کی بحالی، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف سے والڈ سٹی اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل کامران لاشاری کی ملاقات ہوی، جس ...افغانستان کرکٹ ٹیم نے میگا ایونٹ میں ساوتھ افریقہ سے شکست کیساتھ ایک ریکارڈ اپنے ...
جون 27, 20242660آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جنوبی افریقا کے خلاف شکست کے ساتھ ہی افغانستان کی ٹیم نے ایک منفی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا۔ افغانستان کی ...نائجیریا حکومت کے اعلی سطحی وفد کا پی ڈی ایم اے پنجاب کا دورہ
جون 27, 20241760نائجیرین وفد میں تین ریاستوں کے گورنر سمیت حکومت کے اعلی عہدیدار شامل تھے۔ عالمی بینک کے تعاون سے نائجیریا میں ڈیزاسٹر رسک رڈکشن پر کام جاری، پنجاب سے معلومات کا تبادلہ ...بھارتی لوک سبھا میں دس سال بعد اپوزیشن لیڈر مقرر
جون 27, 20242630حالیہ الیکشن میں نریندر مودی کے کامیابی کے بعد لوک سبھا میں 10 سالوں سے خالی اپوزیشن لیڈر کا عہدہ اب راہول گاندھی کو مل گیا ہے۔ اپوزیشن جماعت کانگریس کے جنرل ...محکمہ موسمیات کی آج سےبارشوں کی پیشگوئی
جون 27, 20242700چلچلاتی دھوپ اور شدید گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری ۔ ملک بھر میں آج سے بارشوں کی پیشگوئی۔ کراچی میں بارش کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا۔ محکمہ موسمیات کا ...سکھ شہری کے قتل کی کوشش، امریکا نے بھارت سے جواب طلب کر لیا
جون 27, 20242210سکھ شہری کے قتل کے معاملے پر امریکا اور بھارت کے درمیان اختلافات مزید بڑھنے لگے ، امریکا نے اپنی سرزمین پرسکھ شہری کو قتل کرنے کی کوشش پر بھارت سے جواب ...زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکال دیا جائے: اسلام آباد ہائیکورٹ
جون 26, 20241970اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کانام ای سی ایل سےنکالنے کا حکم دے دیا اور ایک ہفتے میں رپورٹ طلب کرلی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















