Blog
سیاحت کا مزہ دوبالا:وادیٔ کاغان میں جون میں غیر متوقع برفباری
جون 26, 20243410مرغزاروں، آبشاروں اور کوہساروں کی سرزمین آنیوالےسیاحوں کی موجیں لگ گئیں ۔ مانسہرہ کی وادی ٔ کاغان میں جون میں ہونیوالی غیر متوقع برفباری نے سیاحت کا مزہ دوبالا کر دیا۔ وادیٔ ...یوٹیوب پراب ہر ویڈیو وائرل ہوگی، نیا فیچر متعارف
جون 26, 20243370یوٹیوب نے ویڈیوز اپ لوڈ کرنیوالوں کی بڑی مشکل حل کر دی۔ اب ہر ویڈیو وائرل ہوگی۔ یوٹیوب نے کارآمد فیچرمتعارف کروادیا۔ نیا فیچر صارفین کیلئے انتہائی مددگار ثابت ہوگا۔ مشہورزمانہ و ...سن گلاسزمیں مختلف رنگدار شیشے کیوں استعمال کیے جاتے ہیں؟
جون 26, 20242110سن گلاسزمیں مختلف رنگدار شیشے کیوں استعمال کیے جاتے ہیں؟۔ ان کی اہمیت و افادیت کیا ہے؟ ماہرین نے سن گلاسز میں استعمال ہونیوالے مختلف رنگوں کے شیشوں کو توقعات سے زیادہ ...فضل الرحمٰن کی اسٹیبلشمنٹ سے ناراضگی کیوں؟
جون 26, 20241900آٹھ فروری کے انتخابات سے پہلے اسٹیبلشمنٹ کے گن گانے والے مولانا فضل الرحمٰن انتخابات کے بعد اسٹیبلشمنٹ کے خلاف مسلسل سخت ردعمل دے رہے ہیں، لیکن وہ اس ناراضگی کی وجہ ...عمران کی فوری رہائی کے خواب مت دیکھو۔ شیخ رشید احمد
جون 26, 20241880عوامی مسلم لیگ نون کے سربراہ شیخ رشید احمد بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی جلد رہائی کے بارے کسی خوش فہمی میں مبتلا نہیں۔ انہوں نے اڈیالہ جیل کے باہر ...لاہور کے مختلف علاقوں میں ہرگھنٹے بعد غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ
جون 26, 20243820لاہور: لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بجلی کی طویل اور غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف مظاہرے جاری ہیں۔ لیسکو ذرائع کے مطابق لاہور الیکٹرک سپلائی کا شارٹ فال 420 میگا واٹ ...سرکاری ہسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
جون 26, 20241410لاہور: سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹرز کی جاری ہڑتال کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ جس میں درخواست گزار نے کہا کہ وائے ڈی اے کی ہڑتال کے باعث مریض ایک سے ...پاکستان کو منشیات سے پاک معاشرہ بنانے کیلئے کوششیں کرنا ضروری ہے:محسن نقوی
جون 26, 20242410وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی نے کہا کہ پاکستان کو منشیات سے پاک اور صحت مند معاشرہ بنانے کیلئے مشترکہ کوششیں کرنا ہوں گی۔ محسن نقوی نے کہا کہ منشیات ...محکمہ موسمیات نے پنجاب بھر میں آج گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی
جون 26, 20242380لاہور: محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی، پنجاب بھر میں 26 جون تا یکم جولاٸی تک بارشوں کی پیشگوئی کردی ، پی ڈی ایم اے کی جانب سے پنجاب بھر میں بارشوں ...کراچی سے لاہور جانے والی ملت ایکسپریس کی 3 بوگیاں ٹریک سے اتر گئیں
جون 26, 20242560کوٹری ریلوے اسٹیشن کے قریب ملت ایکسپریس کی 3 بوگیاں ٹریک سے اتر گئیں۔ ریلوے حکام کے مطابق کوٹری ریلوے اسٹیشن کے قریب ملت ایکسپریس کو حادثہ پیش آگیا جس کے نتیجے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















