Blog
موٹروے پر اوورلوڈ نگ کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف کریک ڈاؤن
جون 26, 20242580موٹروے پولیس نے اوورلوڈنگ کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا گیا۔ آئی جی موٹروے پولیس سلمان چوہدری کے زیر صدارت اجلاس ہوا، جہاں پر وفاقی سیکرٹری مواصلات ...یونان میں طلوعِ چاند کا دلکش نظارہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا
جون 25, 20242580یونان کی ساحلی پٹی پرچاند کے خوبصورت اور دلکش نظارے نے سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔ سٹرابیری مون کے نظارے کیلئے سیاحوں کی بڑی تعداد نے ساحلی مقام پر واقع ...انسانی تاریخ کے بارے میں اہم دریافت
جون 25, 20241870انسان 3 لاکھ برس قبل کیسا دکھائی دیتا تھا ؟ سائنسدانوں نے پتا لگا لیا اور ساتھ ہی گزشتہ تمام ٹائم لائنز کو چیلنج بھی کر دیا۔ سائنسدانوں نے تاریخ میں پہلی ...اوورسیز پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری
جون 25, 20241890اب بیرون ملک بیٹھ کر ہی جائیداد کی خرید و فروخت کر سکیں گے۔ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو سہولت دینے کیلئے 116سال پرانے قانون میں ترمیم کی جا رہی ہے ۔ ...سیاحت کے فروغ کیلئے گلگت بلتستان کی انتظامیہ کے اقدامات رنگ لانے لگے
جون 25, 20242040پاکستان کی قدرتی خوبصورتی کو دیکھنے کیلئےسپین سے15 ماہ کا پیدل سفر کر کے 2 سیاح ہنزہ پہنچ گئے۔ ہسپانوی گروپ کے دونوں سیاحوں کی گلگت بلتستان آمدپر مقامی انتظامیہ نے شاندار ...الیکٹرانکس ڈیوائسز کو گرم ہونے سے کیسے بچایا جائے؟
جون 25, 20242100الیکٹرانکس ڈیوائسز میں آگ بھڑکنے کے واقعات جھلسادینے والی گرمی میں زیادہ پیش آتے ہیں۔ لہٰذا ٹیکنالوجی ماہرین خبردار کرتے ہیں کہ ایسے موسم کے دوران صارفین اپنے آلات کو زیادہ گرم ...ایپ ’’مریم کی دستک‘‘ کی سروسز میں توسیع کا فیصلہ
جون 25, 20242400مفاد عامہ کی ایپلی کیشن ’’مریم کی دستک‘‘ کی سروسز میں توسیع کا فیصلہ ۔ پنجاب کے تمام اضلاع میں سروسز دسمبر تک مہیا کرنے کی ہدایت ۔ صوبائی کابینہ نے مریم ...چیٹ جی پی ٹی 4 نے انسانوں جیسی ذہانت والا ٹیسٹ پاس کر لیا
جون 25, 20241480چیٹ جی پی ٹی 4 نے انسانوں جیسی ذہانت والا ٹیسٹ پاس کر لیا۔ ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ چیٹ جی پی ٹی انسانوں جیسی ذہانت پر مبنی تورنگ ٹیسٹ پاس ...کاغان: عید کے بعد 1 ہفتہ میں 3 لاکھ سیاحوں نے رخ کیا
جون 25, 20242440مرغزاروں، آبشاروں اور کوہساروں کی سر زمین سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی ۔ مانسہرہ کی خوبصورت وادی کاغان میں عید کے بعد ایک ہفتے میں 3 لاکھ سیاحوں نے رخ ...بلوچستان: پرنسز آف ہوپ کا مجسمہ کتنا قدیم ہے ؟
جون 25, 20242290بلوچستان کے مشہورہنگول نیشنل پارک میں موجود پرنسزآف ہوپ کا مجسمہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ یہ قدرت کے کرشموں میں سے ایک کرشمہ ہے، جو کہ کوسٹل ہائی وے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















