Blog
عارف لوہار کا گانا فیفا ورلڈ کپ کے آفیشل پیج کی زینت بن گیا
جون 26, 20242250پاکستان کے مشہور لوک گلوکار عارف لوہار کا گانا فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا نے اپنے ورلڈکپ آفیشل پیج پر شئیر کردیا۔ گلوکار عارف لوہار اور فٹبال کے پاکستانی مداحوں کو ...پاکستانی فلم ’’ابھی‘‘ کا ریڈکارپٹ اور خصوصی پریمئر شو
جون 26, 20242920جذبہ حب الوطنی، خوبصورت مناظراور محسور کن موسیقی سے بھرپور پاکستانی فلم ’’ابھی‘‘ کا خصوصی پریمئر شہرقائد کراچی کے مقامی سینما میں منعقد ہوا۔ جس میں اداکارہ کبریٰ خان سمیت متعدد فلمی ...شندور پولو فیسٹیول موسمی خرابی کے باعث ملتوی کردیا گیا
جون 26, 20241610شندور پولو فیسٹیول خراب موسم کے باعث ملتوی کر دیا گیا۔ دنیا کے بلند ترین مقام شندور پولو گراؤنڈ پرہونیوالا پولو فیسٹول 28 سے 30 جون تک شیڈول تھا اور اس کیلئے ...ٹاپ اینڈ ٹی 20 سیریز کب شروع ہوگی؟شیڈول جاری
جون 26, 20242570ٹاپ اینڈ ٹی 20 سیریز کب شروع ہوگی؟ پاکستان شاہینز، بنگلہ دیش اے اوربی بی ایل کی ٹیموں کے مابین ٹی 20 سیریز کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ پاکستان شاہینز، بنگلہ دیش ...امریکی کانگریس کی قرارداد : پاکستانی انتخابات میں بے ضابطگیوں کی تحقیقات کا مطالبہ
جون 26, 20242230امریکی کانگریس نے پاکستان کے 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں مداخلت اور بے ضابطگیوں کی شکایتوں کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کرنے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کرلی۔ واشنگٹن ...فلائی دبئی:پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری
جون 26, 20242320پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری۔ بین الاقوامی ایئر لائن فلائی دبئی نے یکم جولائی سے اسلام آباد اور لاہور کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ یہ پروازیں دبئی بین ...نئی کار خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری
جون 26, 20242030پاکستانی آٹو انڈسٹری سے بڑی خبر آگئی۔۔۔نئی کار خریدنے کے خواہشمندافراد کیلئے خوشخبری۔ اب چین کے تعاون سے پاکستان میں بھی الیکٹرک کاریں بنیں گی۔ چائنیز کار کمپنی بی وائے ڈی نے ...سرکاری سکولوں میں ہفتے میں دو چھٹیوں کا اعلان
جون 26, 20241540طلباو طالبات کے ساتھ اساتذہ کی بھی موجیں۔ گرمیوں کی تعطیلات کے بعدسرکاری سکولوں میں اتوار کیساتھ ہفتہ کو بھی چھٹی ہو گی۔ صوبائی وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے سرکاری ...سپین میں 2 ہزار سال پرانا مدفون شہر دریافت
جون 26, 20242380سپین میں 2 ہزار سال پرانا مدفون شہر دریافت۔ محققین نے دریافت کو غیرمعمولی قرار دیدیا۔ ہسپانوی شہر زراگوزا میں ماہرین آثار قدیمہ نے 2 ہزار سال پرانا مدفون رومن شہر دریافت ...چین :سیاحوں کی خوش قسمتی لانے کی خاطر منفرد مہم جوئی
جون 26, 20241820چین :سیاحوں کی چاقو کی دھار جیسے پہاڑ پرکوہ پیمائی ۔ چین کا ڈانشیا پارک اپنی منفرد زمین اور پہاڑیوں کی وجہ سے مشہور ہے، جس میں سب سے زیادہ مقبول قوس ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















