Blog
آپریشن عزم استحکام ٹارگٹڈ اور انٹیلی جنس بیسڈ ہوگا۔ وزیراعظم ہاوس
جون 25, 20242430دھشت گردی اور شدت پسندی کے خلاف آپریشن عزم پاکستان کی منظوری کے بعد اس پر مختلف حلقوں کی طرف سے ردعمل آرہا تھا۔ اب حکومت کی طرف سے اس پر وضاحت ...وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا اچانک چلڈرن لائبریری کمپلیکس میں چھاپہ
جون 25, 20241860وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چلڈرن لائبریری کمپلیکس میں سرکاری وسائل کے ضیاع پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز اچانک چلڈرن لائبریری کمپلیکس پہنچیں جہاں خالی کمروں، لائبریری ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024: راشد خان نے نئی تاریخ رقم کردی
جون 25, 20242290افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان راشد خان نے نئی تاریخ رقم کر دی، وہ 100 سے کم میچز میں 150 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل وکٹیں لینے والے پہلے بولر بن گئے۔ انہوں نے ...سورج پھر آگ برسانے لگا، پارہ مزید چڑھ گیا
جون 25, 20242430سورج پھر آگ بگولہ ہو گیا ۔ آج بھی پارہ مزید بڑھنے کا امکان ۔ محکمہ موسمیات کےمطابق مون سون کی بارشیں جولائی میں ہوں گی ۔ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی ...آٹو رکشے پر پاکستان سے لندن تک 7 ممالک کی حیرت انگیز سفری مہم کب ...
جون 25, 20241650اس سیاحتی سفری میں کون کون شمولیت کرے گا؟ تفصیلات سامنےآ گئیں۔ تین پاکستانیوں کی جانب سے رواں سال ایک انوکھی سفری مہم کا آغاز کیا جا رہا ہے، جو ایک رکشے ...عدت میں نکاح کیس کا معاملہ ، سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
جون 25, 20242060عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت میں نکاح کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا, جو 27 جون کو دن 3 بجے سنایا جائے گا۔ ...ڈسکور پاکستان ٹی وی کا کریڈٹ. خیبرپختونخواہ:سیاحوں کی تعداد میں 200 فیصد اضافہ
جون 24, 20242790دنیا بھ میں سیاحوں کی تعداد کے حوالے سے پاکستان کا گراف 20 درجے اوپر آنے کی بڑی خبر کے بعد اب یہ دوسری خبر بھی خوش آئند ہے کہ اس سیزن ...پنکچر لگانے والا بچہ اربوں ڈالر کا مالک کیسے بنا
جون 24, 20242020کہا جاتا ہے دنیا میں غریب پیدا ہونا کوئی بری بات نہیں لیکن زندگی بھر غریب رہنا بہت بڑی کمزوری ہے۔ حالات انسان کو سکھاتے ہیں اگر کوئی سیکھنا چاہتا ہو۔ دنیا ...امریکی خلائی ادارے ناسا کا اہم بیان
جون 24, 20242230کئی مہینوں بعدنظامِ شمسی کے کنارے پر تیرتے سپیس کرافٹ کا زمین کے ساتھ بالآخر رابطہ بحال ہوگیا۔ ناسا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر سپیس کرافٹ کی بحالی کا اعلان ...گوگل کروم کے اینڈرائیڈ صارفین کیلئے کارآمد فیچر متعارف
جون 24, 20242270دنیا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نےاپنے ویب براؤزر کروم میں کارآمد فیچر متعارف کروادیا، جو ایسے صارفین کیلئے بہترین ثابت ہوگا ،جو اس ویب براؤزر پر مضامین پڑھنے کے عادی ہیں۔ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















