Blog
آج موسم کیسارہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
جون 24, 20241520ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک اور مرطوب رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 31 جبکہ زیادہ سے زیادہ 43 ڈگری سینٹی گریڈ ...سمارٹ فونز کی بیٹری لائف بہتر بنانیوالا نیا فیچر متعارف
جون 24, 20241630گوگل کی جانب سے اینڈرائیڈ فونز کیلئے ایک ایسے نئے فیچر کی آزمائش کی جا رہی ہے، جو بیٹری لائف کو بہتر بنائے گا۔ گوگل ترجمان کی جانب سے کارآمد فیچر کی ...تیز رفتاری کی انوکھی سزا متعارف
جون 24, 20242000گاڑیوں سے ہمیشہ کیلئے ہاتھ دھونا پڑے گا۔ نیا قانون تیز ڈرائیونگ کرنیوالوں کیخلاف موثر ثابت ہوگا۔ تیز رفتار گاڑی چلانے کے شوقین ڈرائیورزہو جائیں خبردار۔۔۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریا میں ایک ...سعودی عرب کے علاقے میسان میں ایک ہزار سال سے زیادہ قدیم شہد کے چھتے ...
جون 24, 20242290سعودی عرب مملکت میں سروات کے پہاڑی سلسلے میں واقع میسان گورنریٹ میں قدرتی ماحول کے تخلیق کردہ آثار قدیمہ موجود ہیں۔ یہاں ایک ہزار200 شہد کی مکھیوں کے چھتے بھی پائے ...طلباو طالبات کیلئے بڑی خوشخبری
جون 24, 20242690پنجاب میں ڈیجیٹل سکول آن ویل پراجیکٹ لانچ کرنے کااصولی فیصلہ کر لیا گیا۔ سکول آن ویل کے دو پائلٹ پراجیکٹ چند ہفتوں میں لانچ کر دیئے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق ...چین نے پاکستان میں لائٹ اپ گوادر منصوبے کا آغاز کر دیا۔
جون 24, 20243140گوادر شہر کے ہسپتال، سکول اور سڑکیں روشن ہو گئیں۔ شمسی توانائی سے چلنے والی سٹریٹ لائٹس طویل مدتی فوائد فراہم کریں گی۔ گوادر پرو کے مطابق کراچی میں چینی قونصلیٹ جنرل ...عالمی شہرت یافتہ قوال امجد صابری کو بجھڑے 8 برس بیت گئے
جون 22, 20241990عالمی شہرت یافتہ قوال امجد صابری کو بچھڑے 8 برس بیت گئے۔۔۔امجد صابری کو 22 جون 2016 کو قتل کر دیا گیا، مگر امجد صابری کی محبت بھری شخصیت کی یادیں آج ...سرکاری پرائمری سکولوں میں بچوں کیلئے دوستانہ پالیسی متعارف
جون 22, 20241450طلبا کیلئے بڑی خوشخبری ۔ اسلام آباد کے سرکاری پرائمری سکولوں میں بچوں کیلئے دوستانہ پالیسی متعارف ۔ طلبا پر بوجھ کم کرنے کے لیے سرکاری پرائمری سکول یکم اگست سے بچے ...اونٹوں کا عالمی دن 22 جون کو ہی کیوں منایا جاتا ہے؟
جون 22, 20243010پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں 22 جون کو اونٹوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے لیکن یہ عالمی یوم 22 جون کو ہی کیوں منایا جاتا ہے؟ دلچسپ تفصیلات سامنے ...شمالی وزیرستان میں سیاحت عروج پر پہنچ گئی
جون 22, 20242100شمالی وزیرستان میں عید کی تعطیلات کے دنوں میں سیاحت عروج پر پہنچ گئی۔ ملکی و غیر ملکی سیاحوں کی بڑی تعداد شمالی وزیرستان کے خوبصورت سیاحتی مقامات کی سیر کرنے کیلئے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















