Blog
ہوم اکنامکس یونیورسٹی کی سنڈیکیٹ کا طالبات کو بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ
جون 24, 20242290ہوم اکنامکس یونیورسٹی کی سنڈیکیٹ میں ایک ارب 14 کروڑ روپے مالیت کا بجٹ منظور، ہوم اکنامکس یونیورسٹی کا طالبات کی فیسوں میں بڑی کمی کرنے کی منظوری دے دی گئی , ...لاہور: تعلیمی بورڈ سے امتحانی پرچوں کا بنڈل غائب
جون 24, 20242840امتحانات کی سیکریسی پر سوال اٹھ گئے,لاہور تعلیمی بورڈ امتحانی پرچوں کا بنڈل مبینہ طور پر غائب ہو گیا۔ لاہور بورڈ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ امتحانی پرچے 2 روز قبل ...گووندا نے اپنی شادی کو خفیہ کیوں رکھی؟
جون 24, 20242920دبئی: لیجنڈری اداکاروں میں سے ایک گووندا اور ان کی اہلیہ سنیتا کی شادی کو 36 سال سے زیادہ ہو چکے ہیں اور ہندی فلم انڈسٹری میں ان کی شادی سب سے ...پنجاب بھر میں نویں روز بھی ڈاکٹرز کی ہڑتال
جون 24, 20243510محکمہ صحت کے احکامات کے باوجود لاہور کے سرکاری اسپتالوں کی اوپی ڈیز آج نویں روز بھی مکمل بحال نہ ہو ہوسکیں۔ او پی ڈیز تو پولیس نے کھلوا دیں مگر ڈاکٹرز ...وزیر اعلیٰ پنجاب کا عالمی یوم خواتین برائے سفارتکاری کے موقع پر پیغام
جون 24, 20242510وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سفارتکاری میں خواتین کا کردار امن کو فروغ دینے میں اہم ہوتا ہے۔ عالمی یوم خواتین برائے سفارتکاری کے موقع پر اپنے ایک ...پاکستان میں کانگو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا
جون 24, 20242500کوئٹہ: ترجمان محکمہ بلوچستان کا کہنا ہے کہ متاثرہ مریض کوفاطمہ جناح انسٹیٹیوٹ آف چیسٹ ڈیزیزز کے آئسولیشن وارڈ میں داخل کرادیا گیا ہے۔ ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ مریض کے ...خاور مانیکا پر تشددکرنے والے وکیل کی درخواست ضمانت خارج
جون 24, 20242680اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا پر تشدد کرنے والے پاکستان تحریک انصاف کے وکیل کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری خارج کردی ...سنی اتحاد میں شمولیت۔ پی ٹی آئی کی سیاسی خودکشی:عدالت کے ریمارکس
جون 24, 20242990سنی اتحاد کونسل کا مخصوس نشستوں کا کیس اہم مرحلے میں داخل ہوگیا، ججز نے اس حوالے سے پاکستان تحریک انصاف سے ہونے والی غلطیوں کی نشاندہی کردی۔ سنی اتحاد کونسل کی ...دوران حج 1301 حجاج جاں بحق ہوئے، سعودی عرب نے تصدیق کردی
جون 24, 20242970حج کی ادائیگی کے دوران سعودی عرب میں حجاج کرام کی اموات کے حوالے سے سعودی وزارت صحت کا بیان سامنے آگیا۔ سعودی وزیر صحت فہد بن عبدالرحمٰن نے دوران حج 1301 ...پنجاب اسمبلی میں “آپریشن عزم استحکام”کی حمایت میں قرارداد جمع
جون 24, 20241620لاہور: پنجاب اسمبلی میں ”آپریشن عزم استحکام“ کی حمایت میں قرارداد جمع کرا دی گئی قرارداد مسلم لیگ (ن)کی رکن حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کروائی گئی قرار داد میں ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















