Blog
سپیس ایکس نے ایک اور کمیونکیشن سیٹلائٹ لانچ کردیا
جون 22, 20242360خلا کو تسخیر کرنے کا مشن جاری و ساری ۔ سپیس ایکس نے ایک اور کمیونکیشن سیٹلائٹ لانچ کردی۔ ٹیکنالوجی ذرائع کے مطابق سپیس ایکس کمپنی نے فلوریڈا کے کیپ کیناویرل سپیس ...عالمی بینک نے پاکستان کے 2 منصوبوں کیلئے رقم کی منظوری دیدی
جون 22, 20242190موسمیاتی تبدیلی اور زرعی شعبے کے حوالے سے خوشخبری ۔ ورلڈ بینک نے پاکستان کے 2 منصوبوں کیلئے رقم کی منظوری دیدی ۔ عالمی بینک پاکستان کو 53 کروڑ 50 لاکھ ڈالر ...آج سُر اور تال سےمحبت کا عالمی یوم منایا جا رہا ہے
جون 22, 20243510پاکستان سمیت آج دنیا بھر میں موسیقی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ ورلڈ میوزک ڈے کا آغاز تین دہائیاں قبل فرانس کے شہر پیرس سے ہوا۔ موسیقی کی روایت برصغیر ...نصرت فتح علی خان کی آخری البم20 ستمبر کو ریلیز ہو گی
جون 22, 20242500دنیائے موسیقی کے بے تاج بادشاہ استاد نصرت فتح علی خان اپنے انتقال کے 17 برس بعد ایک بار پھرآواز کا جادو جگائیں گے۔ نصرت فتح علی خان کی رئیل ورلڈ ریکارڈز ...مون سون میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی
جون 22, 20243980چیف میٹرولوجسٹ لاہور شاہد عباس کا کہنا ہے کہ مون سون میں معمول سے زیادہ بارشیں ہوں گی۔ چیف میٹرولوجسٹ کے مطابق مون سون بارشیں جون کے آخر سے شروع ہوں گی ...پہلی حج پرواز 160 حجاج کرام کو لیکر کراچی پہنچ گئی
جون 22, 20242030حجاج کرام کی واپسی کا عمل شروع ہو گیا۔ قومی ایئرلائن پی آئی اے کی جدہ سے پہلی حج پرواز 160 حجاج کرام کو لے کر کراچی پہنچ گئی۔ پی آئی اے ...ویب سائٹ نے 70 سال بعد بہن بھائیوں کو ملوا دیا
جون 22, 20241890فیملی ہسٹری ویب سائٹ پر ڈی این اے میچ ہونے پر 70 سال کے بعد 3 سوتیلے بہن بھائیوں کی پہلی بار ایک دوسرے سے ملاقات ہو گئی۔ بی بی سی کی ...واٹس ایپ کون سا نیا فیچر متعارف کرانے جارہا ہے؟
جون 22, 20242250واٹس ایپ کون سا نیا فیچر متعارف کرانے جارہا ہے؟۔۔۔ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری۔ انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن کے صارفین کو چیٹ میں بھیجی جانیوالی تصاویر اور ویڈیوز کے معیار میں سب ...اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں ڈالر سستا ہوگیا
جون 22, 20241890اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہوا۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 60 پیسے پر بند ہوا تھا۔ اسٹیٹ بینک آف ...عیدالاضحی پرکتنےلاکھ سیاحوں نے خیبر پختونخوا کا رخ کیا؟
جون 22, 20242470عیدالاضحی کی تعطیلات کے دوران کتنے لاکھ سیاحوں نے خیبر پختونخوا کا رخ کیا۔ محکمہ سیاحت نے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ محکمہ سیاحت خیبر پختونخوا کے مطابق دو لاکھ سے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















