Blog
کون سا ملک دنیا کے امیر ترین افراد کا مسکن ہے؟
جون 22, 20242500رواں برس دنیابھر سے کتنے ہزار امیرافراد مزید اس ملک میںمنتقل ہونےکی توقع ہے؟ ہنلی پرائیویٹ ویلتھ مائیگریشن کی رپورٹ میں بتا دیا گیا۔ ہنلی پرائیویٹ ویلتھ مائیگریشن کی رپورٹ کے مطابق ...امریکا اور چین کے درمیان اختلافات ختم ہونے لگے
جون 22, 20241920امریکا اور چین کے درمیان 5 سال بعد جوہری ہتھیاروں پر مذاکرات شروع ہوگئے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق مذاکرات میں شریک امریکی حکام نے چین اور تائیوان تنازع میں چین کی ...پاکستان میں فی تولہ سونا مزید مہنگا ہو گیا
جون 22, 20242270جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 1600 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 42 ہزار 900 روپے ہوگئی ۔ دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا فی ...ملک کے بیشتر حصوں میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
جون 22, 20242140ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم شدید گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شام اور رات میں اسلام آباد، پنجاب کے بعض علاقوں، بالائی خیبرپختونخوا، ...ٹی 20 ورلڈکپ میں ویسٹ انڈیز کو ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا
جون 22, 20241990ویسٹ انڈیز کے برینڈن کنگ سائیڈ اسٹرین کی وجہ سے ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے۔ برینڈن کنگ انجری کے سبب ٹورنامنٹ میں مزید نہیں کھیل پائیں گے ان کے متبادل ...سول اسپتال کراچی سے کینسر کے علاج کی ادویات چوری
جون 22, 20242430کراچی کے سول اسپتال سے مبینہ طور 36 کروڑ مالیت کی کینسر کی ادویات چوری ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق سول اسپتال کراچی کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) سید محمد خالد کی ...وزیراعظم نے نیشنل سیکیورٹی ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس طلب
جون 22, 20242710وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا۔ نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ایک بجے وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا جس میں ...بھارت کا کرپٹو ایکسچینج کمپنی پربھاری بھرکم جرمانہ ہو گیا
جون 21, 20241980بھارت میں بدھ کو کرپٹو کرنسی پر پابندی کی اطلاعات کے بعد بٹ کوائن، ایتھریم اور ڈوج کوائن سمیت متعدد کرپٹو کرنسیز کا ڈومیسٹک ایکسچینج تیزی سے گر گیا ہے۔ بھارتی ادارے ...غیر قانونی طور پر کھالیں جمع کرنے کیخلاف مقدمات درج
جون 21, 20241740لاہور: ڈی آئی جی آپریشنز کےمطابق صوبہ بھر میں غیر قانونی طور پر کھالیں اکھٹی کرنے پر141 سے زائد مقدمات درج کیے گئے پنجاب پولیس کے مطابق محکمہ داخلہ کے ایس او ...وزیراعظم اور بلاول بھٹو کی ملاقات نتیجہ خیز نہیں رہی:شازیہ مری
جون 21, 20242180اسلام آباد: میڈیا سے بات کرتے ہوئے پی پی رہنما شازیہ مری نے کہا کہ بلاول بھٹو اور وزیراعظم شہباز شریف کو منانے میں تاحال ناکام ہوگئی، پیپلزپارٹی مذاکرات پر یقین رکھتی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















