Blog
ہانیہ اور زاویار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے
جون 20, 20243460پاکستانی شوبز انڈسٹری کے اداکارہ ہانیہ عامر اور اداکار نعمان اعجاز کی عروسی جوڑوں میں ملبوس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی۔ سوشل میڈیا پر ہانیہ عامر اور زاویار نعمان اعجاز کی ...سوناکشی اور ظہیر کے درمیان رشتہ کیا؟
جون 20, 20243380بالی وڈ فلم کی دنیا میں قدم رکھنے والی اداکارہ سوناکشی سنہا کے اپنے بوائے فرینڈ ظہیر اقبال سے شادی کی خبر سب کی توجہ کا مرکز بن گئی۔ سوناکشی اور ظہیر ...بلوچی ادب کی محافظ’’ سید ہاشمی ریفرنس لائبریری‘‘ کو اپنا تحفظ درکار
جون 20, 20242150کراچی کے علاقے ملیر کی مشہور سید ہاشمی ریفرنس لائبریری، ملیر ایکسپریس وے منصوبے کے راستے میں آ گئی۔ حکام نے بلوچی زبان و ادب کے علمی مرکز کو گرانے کا فیصلہ ...مشتاق یوسفی کی حس ِ مزاح، ضیا محی الدین کا اندازِ بیاں
جون 20, 20244020مشتاق یوسفی کی حس ِ مزاح، ضیا محی الدین کا اندازِ بیاں۔ سب کریں اش اش اور واہ واہ۔ آج20 جون کو اردو ادب کے ممتاز مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی کی ...سیاحوں نے گلگت بلتستان کے سیاحتی مقامات کا رخ کر لیا
جون 20, 20244580عید الاضحی کی تعطیلات اور لانگ ویک اینڈسے لطف اندوز ہونے کیلئے ملک بھرسے سیاحوں نے جنت نظیر وادیوں کی سرزمین گلگت بلتستان کے سیاحتی مقامات کا رخ کر لیا۔ رواں سال ...وزیر اعلی پنجاب کا ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کے لئے پورے صوبے میں گرینڈ آپریشن
جون 20, 20241780وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کے لئے پورے صوبے میں گرینڈ آپریشن جاری ہے، جبکہ زائد کرایوں سے لٹنے والے مسافروں کی رقم واپس کراکر ایک ...پنجاب بھر میں آندھی اور تیز ہواؤں کیساتھ بارش
جون 20, 20242420پنجاب کے مختلف علاقوں میں آندھی کے ساتھ تیز بارش اور ژالہ باری ہوئی، جس کے بعد گرمی کی شدت میں کمی واقع ہوگئی۔ محکمہ موسمیات نے لاہور سمیت پنجاب کے مختلف ...پنجاب اسمبلی کااجلاس آج صبح 11بجے ہوگا
جون 20, 20241690اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس آج صبح 11 بجے شروع ہوگا۔ جس میں بجٹ تجاویزپر بحث ہوگی۔ قومی اسمبلی کااجلاس دو روز کے وقفے کے بعد شروع ہورہاہے۔ اجلاس میں ارکان ...آرمی چیف کا لائن آف کنٹرول کا دورہ۔ جوانوں کے ساتھ عید منائی
جون 17, 20242970آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے حاجی پیر سیکٹر کا دورہ کیا اور اگلے مورچوں پر تعینات جوانوں کے ساتھ عید منائی۔ پاک فوج کے ...سنت ابراہیمی۔ نماز عید کے بڑے اجتماعات۔ امت مسلمہ کےلئے دعائیں
جون 17, 20242790سنت ابراہیمی کی ادائیگی کےلئے ملک بھر میں عیدالضحٰی مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ جانوروں کی قربانی کا سلسلہ تین روز جاری رہے گا۔ ملک بھر میں عید ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















