Blog
مقدمات کے خلاف عمران خان کی درخواست سماعت کے لیے مقرر
جون 15, 20241640لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سنگین نوعیت کے مقدمات درج کرنے کے پنجاب کابینہ کے فیصلے کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ ...خطبہ حج ادا کردیا گیا، امت مسلمہ فلسطین کے مظلوموں کی مدد کرے۔
جون 15, 20242120میدان عرفات کی مسجد نمرٰی میں خطہ حج ادا کردیا گیا، مسجد الحرام کے خطیب و امام شیخ ڈاکٹر مہر بن حمد نے خطہ حج ادا کیا۔ بیس لاکھ سے زائد فرزندان ...پرویز الہی کی ضمانت منسوخی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
جون 15, 20241790لاہور: لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی کرپشن کیس میں ضمانت منسوخی کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ کی جاری کردہ کازلسٹ کے مطابق ...اسٹیبلشمنٹ سے بیک ڈور رابطوں کی ضرورت ہے نہ ہی ہم کر رہے ہیں: بیر ...
جون 15, 20242380مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا اور پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے بیک ڈور رابطے نہیں کر رہے۔ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیر سٹر محمد ...لاکھوں فرزندان توحید میدان عرفات میں موجود
جون 15, 20242640سعودی عرب: آج بیس لاکھ سے زائد فرزندان توحید فریضہ حج کی ادائیگی کےلئے میدان عرفات میں موجود ہیں، مسجد الحرام کے خطیب شیخ ڈاکٹر ماہر بن حمد خطبہ حج دے رہے ...عید قرباں سے قبل جانوروں کی قیمتیں آسمان کو چھُونے لگیں
جون 15, 20243190سنت ابراہیمی کی ادائیگی سے قبل مویشی منڈیوں میں من پسند جانور خریدنا مشکل ہو گیا۔ عید کے دن نزدیک آتے ہی بکرے، گائے، بیل اور اونٹ کی خریداری کے لیے عوام ...آزاد کشمیر ہائیکورٹ: شاعر احمد فرہاد کو رہا کردیا
جون 15, 20242780مظفرآباد: شاعر احمد فرہاد کی ضمانت منظور کرلی، جس کے بعد انھیں آج جوڈیشل لاک اپ سے رہا کردیا ہے۔ مظفر آباد ہائیکورٹ میں احمد فرہاد کیس کی سماعت ہوئی ،چیف جسٹس ...عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 15 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی
جون 15, 20241810عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 15 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی، 15 کروڑ ڈالر پنجاب میں لڑکوں اور لڑکیوں کی پرائمری تعلیم کے حوالے سے خرچ ہوں گے۔ اعلامیہ کی ...عید کے دوسرے روز ملک کے مختلف شہروں میں بارشوں کا امکان
جون 15, 20242080عید کے دوسرے دن ملک کے مختلف شہروں میں موسم مہربان ہے اور بادل برستنے سے گرمی کا زور ٹوٹ جائے گا۔ پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ عید کے ...نواز شریف کو پی ٹی آئی نہیں بی جے پی کا مینڈیٹ پسند
جون 14, 20243200مسلم لیگ نون کے صدر سابق وزیراعظم نواز شریف ایک بار پھر مودی سے یارانہ پوشیدہ نہ رکھ سے۔۔۔۔۔۔ نریندرا مودی کے بھارت کے تیسری مرتبہ وزیراعظم بننے پر شہباز شریف کا ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















