Blog
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
جون 14, 20241840عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی سے پاکستان میں بھی ڈیزل، پٹرول سستا ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق حالیہ عالمی مارکیٹ میں پٹرول کی قیمتوں میں 3.75 ڈالر ...ملک بھر میں آج سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا
جون 14, 20241710کراچی: پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں آج اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں آج سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہو ...صوبہ سندھ کا مالی سال 25-2024 کا 30 کھرب 56 ارب روپے کا بجٹ پیش
جون 14, 20242720وزیراعلٰی سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبائی اسمبلی میں اپنے صوبے کا تیس کھرب چھپن ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا۔ بجٹ تقریر میں وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ صوبے ...پنجاب میں سو یونٹ استعمال کرنے پر سولر سسٹم مفت دیے جائیں گے
جون 14, 20241700لاہور: پنجاب حکومت نے سالانہ بجٹ برائے 25-2024 میں سولر سسٹم مفت فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔ جمعرات کو وزیر خزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمان نے 5 ہزار 446 ارب کا ...نان فائلر کے بیرون ملک سفر پر پابندی
جون 14, 20242860حکومت نے بجٹ میں نان فائلر کے بیرون ملک سفر پر پابندی کی تجویز دے دی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے مالی سال 2025ء کا وفاقی بجٹ ...مدینہ منورہ میں سمارٹ روبوٹ سروس کا کامیاب آغاز
جون 14, 20241810سعودی عرب میں دنیا بھر سے عازمین حج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، ایسے میں سعودی وزارت صحت نے مدینہ منورہ میں مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قریب ...مناسک حج کا آغاز 8 ذی الحجہ سے ہو گا
جون 14, 20243930مناسک حج کا آغاز 8 ذی الحجہ سے ہو گا۔ منیٰ کی خیمہ بستی آج مکمل آباد ہو جائے گی ۔ سعودی مکاتب نے عازمینِ حج کو سورج کی تمازت سے بچانے ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: امریکا اور ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ جاری
جون 14, 20244100امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جاری ہے اور پاکستانی ٹیم ہر بار کی طرح اس بار بھی اگلے مرحلے میں کوالیفائی کرنے کے لیے اگر مگر کی صورتحال سے ...مناسک حج کےلئے لاکھوں عازمین منٰی پہنچ گئے
جون 14, 20242410سال 2024 بمطابق 1445 ہجری کے لیے مناسک کا باقاعدہ طور پر آغاز ہوچکا ہے اور عازمین کے وادی منیٰ میں قیام کے لیے آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ دنیا بھر سے ...امریکا نے روس کمپنیوں پر پابندی عائد
جون 14, 20242770امریکا نے روس پر پابندیوں کا دائرہ وسیع کر دیا ہے اور روس کو سیمی کنڈکٹرز بیچنے والی چین میں قائم کمپنیوں پر بھی پابندیاں لگا دی ہیں۔ اس سلسلے میں روس ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















