Blog
بابر کی ترقی، رضوان کی تنزلی : نئی ٹی 20 پلیئرز رینکنگ جاری
جون 13, 20242050قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی ترقی،جبکہ رضوان کی تنزلی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نے نئی ٹی 20 پلیئرز رینکنگ جاری کر دی۔ آئی سی سی کی ٹی 20 ...ریل کے مسافروں کیلئے بڑی عید پر ایک اور بڑی خوشخبری
جون 13, 20242260ریل کے مسافروںکیلئے بڑی عید پر ایک اور بڑی خوشخبری ۔ یلوےنے عیدالاضحی کے موقع پر ایک اور اضافی ٹرین چلانےکااعلان کردیا ۔ پاکستان ریلویز کا عید الاضحی پر ٹرینوں کے کرایوں ...طلبا کی موجیں ختم،سکولوں میں سمر کیمپس لگانے کا فیصلہ
جون 13, 20242000طلبا کی موجیں ختم۔۔۔سکولوں میں سمر کیمپس لگانے کی تیاری۔ محکمہ تعلیم پنجاب نے سکولوں میں سمرکیمپس کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا۔ لاہور سمیت پنجاب کےنجی سکولز نے اپنا مطالبہ منوا ...چین کے صوبے سیچوان میں خزانے کی دریافت
جون 13, 20242880چین کے صوبے سیچوان میں خزانے کی دریافت۔ چین میں 3ہزار سال قبل دریائے مین جن کے کنارے سان ژن ژوئی تہذیب آباد تھی۔ اس تہذیب کی نسل نے ایک بڑا خزانہ ...خیبرپختونخوا میں میڈیکل ٹورازم مقبول ہورہی ہے؟
جون 13, 20242400خیبرپختونخوا خوبصورت نظاروں کیساتھ میڈیکل ٹورازم میں بھی مقبول ہونے لگا۔ دنیا کےمختلف ممالک سے سیاح سیر و تفریح کیساتھ سستے علاج معالجے کیلئے خیبرپختونخوا کا رخ کرنے لگے۔ خیبر پختونخوا کا ...سمارٹ ڈیوائسزسے بچانے والا اینٹی سمارٹ فون متعارف
جون 13, 20241770لوگوں کو سمارٹ ڈیوائسز کی لت سے بچانے والا کریڈٹ کارڈ جتنا بڑا اینٹی سمارٹ فون لائٹ 3 نامی ڈیوائس متعارف کرا دی گئی۔ اس فون ڈیوائس کا مقصد صارفین کو سمارٹ ...واٹس ایپ سٹیٹس کی پرائیویسی بہتر بنانے کیلئے نیا فیچر متعارف
جون 13, 20242380واٹس ایپ سٹیٹس کی پرائیویسی بہتر بنانے کیلئے نیا فیچر متعارف۔ واٹس ایپ سٹیٹس کے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری۔ دنیا کی معروف انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن کی جانب سے صارفین کی پرائیویسی ...ایلون مسک نے مریخ کے بعد یورینس پرپہنچناخواب قرار دیدیا
جون 13, 20241690مریخ کے بعدایلون مسک نے ایک اور سیارے تک پہنچنا اپنا خواب قرار دیدیا۔ ٹیسلا اور سپیس ایکس کمپنیوں کے مالک ایلون مسک طویل عرصے سے انسانوں کو مریخ پر بسانے کا ...وزیراعظم کی فضل الرحمن سے ملاقات. مفاہمت میں پیش رفت
جون 13, 20242830وزیراعظم نے مولانا فضل الرحمان کو باہمی تعاون سے سیاسی مسائل کو حل کرنے کے لیے کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز پیش کر دی۔ وزیراعظم نے مولانا فضل الرحمان کی خیریت دریافت ...پنجاب کے نئے مالی سال کا 5 ہزار 446 ارب روپے کا بجٹ پیش
جون 13, 20241760پنجاب کے بجٹ کا مجموعی حجم5 ہزار 446 ارب روپے ہے، کل آمدن کا تخمینہ 4 ہزار 643 ارب 40 کروڑ روپے لگایا گیا ہے، 842 ارب روپے ڈویلپمنٹ اخراجات تجویز کیے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















