Blog
ملک کے بیشتر علاقے آج بھی گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے
جون 13, 20242350ملک کے بیشتر علاقے گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم گرم اور خشک رہے گا۔ آج ملک کے ...188کھرب کا وفاقی بجٹ پیش۔ ٹیکس ہدف 12 ہزار 970 ارب مقرر۔
جون 12, 20241950سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اور پنشن میں 22 فیصد اضافہ۔ وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے قومی اسمبلی میں دوہزار چوبیس پچیس کے مالی سال کا وفاقی بجٹ پیش کردیا ...وفاقی کابینہ نے تنخواہوں میں 25 اور پنشن میں 15 فیصد اضافے کی منظوری
جون 12, 20242670وفاقی کابینہ کا اجلاس: تنخواہوں میں 25 اور پنشن میں 15 فیصد اضافے کی منظوری کا اعلان کر دیا۔ وفاقی کابینہ نے نئے مالی سال کے بجٹ دستاویزات کی منظوری دے دی، ...وزیراعلی پنجاب نے پنجاب کو جعلی، غیرمعیاری ادویات سے پاک کرنے کی منظوری دے دی
جون 12, 20242230وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے پنجاب کو جعلی، غیرمعیاری اور ناقص ادویات سے پاک کرنے کے پروگرام کی منظوری دے دی تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے زیر اہتمام اجلاس ...وزیر تعلیم کی ڈیجیٹل سپیڈ، پنجاب میں ڈیجیٹل سفر کا آغاز
جون 12, 20242370رانا سکندر حیات نے پنجاب کے اساتذہ و طلباء کیلئے “ڈیجیٹل سفر پروگرام” لانچ کر دیا۔ رانا سکندر حیات نے پنجاب بھر میں ڈیجیٹل سفر کا مقصد طلباء و اساتذہ کو آئی ...بجٹ پر ردعمل کا بھرپور جواب دیں,وزیراعظم کی ہدایت
جون 12, 20241880اسلام آباد: اجلاس میں وزیر اعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کو بجٹ سے متعلق بھرپور جواب دینے کی ہدایت کردی۔ وزیرِاعظم شہبازشریف کی زیرصدارت مسلم لیگ ن ...سندھ کا بجٹ 14جون کو پیش ہوگا
جون 12, 20242730کراچی: مالی سال 25-2024 کےلیے سندھ کا میزانیہ 14جون کو پیش کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق سندھ کابینہ کا اجلاس 14 جون کو صبح 9 بجےطلب کیا گیا ہے، اجلاس میں ...وفاقی بجٹ میں تنخواہوں میں 10 سے 15 فیصد تک اضافہ متوقع
جون 12, 20242360سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 سے 15 فیصد تک اضافہ متوقع ہے، ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں بھی 10 سے 15 فیصد اضافہ متوقع ہے۔ وفاقی بجٹ میں یہ بھی کہا ...کراچی آرٹس کونسل میں پرانے فلمی دوگانوں نے سماں باندھ دیا
جون 12, 20242000کراچی آرٹس کونسل میں پرانے فلمی دوگانوں پر مبنی شاندار پروگرام کا انعقاد۔ آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں پاکستانی فلمی موسیقی سے سجا شاندار پروگرام ایڑنل ڈوئٹس( Eternal Duets )پیش کیا ...عید پر ٹرین کے کرایوں میں بڑی رعایت کا اعلان
جون 12, 20242380ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری۔ ریلوے نے اس عید پر3 سپیشل ٹرینیں چلانے کیساتھ کرایوں میں بھی بڑی رعایت کا اعلان کر دیا۔ پاکستان ریلویز کی طرف سے عیدالاضحی کے موقع پر ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©

















