Blog
نئے سکولوں کی رجسٹریشن کیلئے ضابطہ اخلاق جاری
جون 12, 20242640محکمہ تعلیم کی طرف سے خوشخبری ۔ نئے سکولوں کی رجسٹریشن کیلئے ضابطہ اخلاق جاری۔ حکومت سندھ نے صوبے بھر میں نئے سکولز کی رجسٹریشن کیلئے نیا ضابطہ اخلاق جاری کر دیا۔ ...آج بچوں سے مشقت کے تدارک کا عالمی دن ہے
جون 12, 20241590جانے کب ہوں گے کم، اس دنیا کے غم۔ آج پاکستان سمیت دنیا بھر میںبچوں سے مشقت کے تدارک کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اس دن کو منانے کا آغاز ...بحرالکاہل کی گہرائی میں عجب مخلوقات دریافت
جون 12, 20242230بحرِ الکاہل (Pacific ocean) میں ایک مشن کے دوران محققین نے سمندر کے گہرے ترین خطے میں متعدد انواع کی مخلوقات دریافت کر لیں، جن کا پہلے کبھی مشاہدہ نہیں کیا گیا ...اپر چترال: شندور پولو فیسٹیول 28 جون سےشروع ہوگا
جون 12, 20242550اپر چترال میں تین روزہ سالانہ شندور پولو فیسٹیول 28 جون سےشروع ہوگا ،جس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا بطورِمہمان خصوصی شرکت کریں گے ۔ دنیا کے سب سے بلند 12ہزار فٹ اونچے ...ایپل کا اے آئی فیچرز کیلئے اوپن اے آئی سے اشتراک
جون 12, 20241590آئی فون صارفین کیلئے ایک اور خوشخبری۔ ایپل نے چیٹ جی پی ٹی کو آئی فونز سمیت دیگر ڈیوائسز کا حصہ بنانے کا اعلان کر دیا۔ ایپل کمپنی نے آئی فونز میں ...پاکستان نیٹ فلکس کے سستے ترین پیکجز والا ملک بن گیا
جون 12, 20242500پاکستان عالمی شہرت یافتہ سٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کی سبسکرپشن کے سب سے سستے پیکجز رکھنے والا دنیا کا واحد ملک بن گیا ، پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے، جہاں نیٹ ...دنیا کی سب سے بڑی بائیسکل کانیا ریکارڈ بن گیا
جون 12, 20242900دنیا کی سب سے بڑی اور اونچی بائیسکل کانیا ریکارڈ بن گیا۔ دوفرانسیسی دوستوں کی تیار کردہ بڑی سائیکل ، جسے ’’سٹار بائیک‘‘ کا نام دیا گیا ہے ،نے دنیا کی سب ...پاکستان کا دنیا کے پرامن ممالک میں نمبر کون ساہے؟
جون 12, 202419302024 کیلئے دنیا کے پرامن ترین ممالک میں پاکستان 2 درجے بہتری کیساتھ 163 ممالک کی فہرست میں 140 ویں نمبر پر آ گیا۔ انسٹیٹیوٹ فار اکنامکس اینڈ پیس نے رواں سال ...عمران ریاض خان کو حج پر روانگی سے قبل ایئرپورٹ سے گرفتار کر لیا
جون 12, 20241610معروف یوٹیوبر عمران ریاض خان کو حج پر روانگی سے قبل ایئرپورٹ سے گرفتار کر لیا گیا۔ عمران ریاض کے وکیل اظہر صدیقی کا کہنا تھا کہ عمران ریاض کو پولیس کے ...پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود اچکزئی کو مکمل اختیارات دینے کا فیصلہ
جون 12, 20241880تحریک انصاف نے سیاسی قیادت سے مذاکرات کے لیے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود اچکزئی کو مکمل اختیارات دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















