Blog
لاہور : 3 سکولوں کو ارلی مارننگ سکولز کا درجہ مل گیا
جون 11, 20241850طلبا کیلئےخوشخبری ۔ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا احسن اقدام، 3 سکولوں کو ارلی مارننگ سکولز کا درجہ مل گیا۔ تعلیمی ذرائع کے مطابق سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے احسن اقدام اٹھاتے ...800 سال پرانا درخت سیاحوں کی توجہ کا مرکز
جون 11, 20242210جنوبی کوریا کا 800 سال پرانا درخت سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ جنوبی کوریا کے اس قدیم درخت کی عمر 8 سو سال ہے اور یہ 17 میٹر رقبے پر ...سیاحوں کیلئے خوشخبری: بابوسر ناران شاہراہ کو کھول دیا گیا
جون 11, 20241990مرغزاروں کی سرزمین مانسہرہ کی خوبصور ت سیاحتی وادیوں ناران، کاغان اور بابوسرٹاپ جانیوالےسیاحوں کیلئے بڑی خوشخبری۔ بابوسر ناران شاہراہ کو 6 ماہ کی بندش کے بعد ہر قسم کی آمدورفت کیلئے ...یوٹیوب کے ویب ورژن کو ری ڈیزائن کرنے کا فیصلہ
جون 11, 20242600یوٹیوب کے ویب ورژن کو تبدیل کرنے کا فیصلہ۔ دنیا کے مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم کے ویب ورژن کے ڈیزائن کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔۔۔ کمپیوٹر اور ...وائس کال کرنیوالے واٹس ایپ صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف
جون 11, 20242170وائس کال کرنے والے واٹس ایپ صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف ۔ دنیا بھر میں مقبول ترین انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن نے اپنے صارفین کیلئے ایک اور بہترین فیچر متعارف کرا دیا۔ ...دنیا کے پہلے مسAI مقابلہ حسن کیلئے منتخب10 ماڈلز کون ہیں؟
جون 11, 20242630دنیا کے پہلے مس اے آئی مقابلہ حسن میں حصہ لینے والی ماڈلز کون سی ہیں؟ ٹاپ10 اے آئی ڈیجیٹل خواتین کو فائنلسٹ کے طور پر منتخب کرلیا گیا۔ دلچسپ مقابلہ حسن ...انسانی سمگلنگ کیس:صارم برنی کی درخواست ضمانت مسترد
جون 11, 20242600انسانی اسمگلنگ اور دھوکا دہی کے کیس میں گرفتار سماجی کارکن صارم برنی کی درخواستِ ضمانت مسترد کردی گئی۔ سٹی کورٹ کی جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں صارم برنی کے خلاف ...بھارتی وزیراعظم کا نواز شریف کے پیغام کا جواب
جون 11, 20243470بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے مسلسل تیسری بار وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھا لیا، اس پر پاکستانی سابق وزیراعظم و مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے انہیں مبارکباد دی۔ نواز ...عمران خان مذاکرات کےلئے تیار ہیں.بیرسٹر گوہر
جون 11, 20241930پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عمران خان مذاکرات اور ان کے ساتھ جو ہوا اسے معاف کرنے کے لئے تیار ہیں۔ اڈیالا جیل ...اسلام آباد ہائیکورٹ نے نئے الیکشن ٹریبونل کو کارروائی سے روک دیا
جون 11, 20241900لاہور ہائیکورٹ نے اضافی الیکشن ٹربیونلز تشکیل دینے سے متعلق سلمان اکرم راجہ کی درخواست منظور کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو کسی اضافی ٹریبونل کی تشکیل سے روک دیا ہے۔ الیکشن ایکٹ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















