Blog
سانحہ 9 مئی: پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کی درخواست ضمانت خارج
جون 11, 20241960سرگودھا: اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما عمر ایوب کی سانحہ 9 مئی درخواست ضمانت خارج کردی گئی۔ پی ٹی آئی رہنما کے وکیل کا کہنا ہے ...عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
جون 11, 20242680عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے، کم ہوتی قیمتیں پھر بڑھنے لگیں۔ عالمی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل 2.5 فیصد اضافے سے80 ڈالر فی بیرل کی ...شہید کیپٹن فراز الیاس کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا
جون 10, 20242520چونیاں : لکی مروت بارودی سرنگ دھماکے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے کیپٹن محمدفراز الیاس کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ...شوگرملز کو چینی برآمد کی اجازت مل گئی
جون 10, 20242100اسلام آباد: شوگر ملز مالکان کی درخواست پر چینی برآمد کرنے کی اجازت مل گئی ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نےاضافی چینی کی برآمد کی اجازت دینے کی تیاری شروع کر ...اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود بڑی کمی کا اعلان کردیا
جون 10, 20241550کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے شرح سود میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں 150بیسس پوائنٹ کمی کرتے ہوئے22 فیصد سے 20.5 ...پاکستانی فلم’’نابالغ افراد‘‘ کے ٹیزر شائقین کے دل جیت لیے
جون 10, 20243410بالغ افراد کیلئے بنائی گئی پاکستانی فلم’’نابالغ افراد‘‘ کے ٹیزر نے فلمی شائقین کے دل جیت لیے۔ عید الاضحی پر ریلیز کیلئے تیار رومانوی مزاحیہ فلم ’’نابالغ افراد‘‘ کا مختصر ٹیزر جاری ...چاند کے دُور افتادہ حصے میں برق پاروں کی دریافت
جون 10, 20242320یورپی ماہرین نے چین کیساتھ ملکر اہم کامیابی حاصل کرلی۔ یورپی ماہرین نے چاند کے دور افتادہ حصے کی سطح پر ایسے برق پاروں کی موجودگی کا انکشاف کیا ہے،جن کے تجزیے ...عیدالاضحی پر شہر قائدکراچی کا موسم کیسا رہے گا؟
جون 10, 20242760عیدالاضحی پر شہر قائد کا موسم کیسا رہے گا؟ موسمیاتی تجزئی کار نے پیشگوئی کر دی۔ بڑی عید کے دنوں میں شہرقائدکراچی میں موسم مرطوب رہنے کا امکان ہے۔موسمیاتی تجزیہ کار اویس ...عازمین حج کی سہولت کیلئے الیکٹرک سکوٹر ٹریکس کا اہتمام
جون 10, 20242890حاجیوں کے سفر کیلئے انقلابی اقدام۔ عازمین حج کی سہولت کیلئے الیکٹرک سکوٹر کے خصوصی ٹریکس کا اہتمام۔ سعودی عرب میں عازمین حج کی سہولت کیلئے اور الیکٹرک سکوٹرز چلانےکیلئے خصوصی ٹریک ...ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم گرم رہے گا
جون 10, 20241720ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم گرم رہے گا۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں سورج اپنی تپش سے آج بھی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















