Blog
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل
جون 10, 20241900لاہور: وزیر اطلاعات و نشریات پنجاب عظمیٰ بخاری نے مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کے بیان پر سخت ردعمل کا مشورہ دے دیا۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے اپنے بیان ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بھارت نے پاکستان کو 6 رنز سے شکست دے دی
جون 10, 20241860آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کے سب سے بڑے ٹاکرے میں بھارت نے پاکستان کو 6 رنز سے شکست دے دی۔ امریکا کے شہر نیویارک کے نساؤ کاؤنٹی گراؤنڈ ...سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ہوگئ
جون 8, 20242870جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے آج سونے کی فی تولہ قیمت 3600 روپے کم ہوئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 400 روپے کا ہوگیا۔ آل پاکستان ...میں نے پہلے ہی شوہر کو دوسری شادی کی اجازت دے ہوئی ہے:فاطمہ آفندی
جون 8, 20243250اداکارہ فاطمہ آفندی نے کہا ہے کہ انہیں معلوم ہے کہ ان کے شوہر کبھی دوسری شادی نہیں کریں گے، اس لیے انہوں نے شوہر کو اجازت دے رکھی ہے۔ پاکستانی اداکارہ ...بادل جم کر برسیں گے، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
جون 8, 20242030بادل جم کر برسیں گے، محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی ۔ موسم نے کروٹ بدل لی، جڑواں شہروں اسلام آباد، راولپنڈی، شہر قائد کراچی اور لاہور سمیت مختلف شہروں میں بارش ...ایشین والی بال کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا
جون 8, 20242530کھیل کے میدان سے خوشخبری ۔ ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کے میچ میں اپ سیٹ کے بعد پاکستان کیلئے کھیل کے میدان سے ٹھنڈی ہوا کا جھونکا، ایشین والی بال کپ میں ...پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری
جون 8, 20241660پاکستان کے فضائی مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری ۔ جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے مین رن وے کی دوبارہ تعمیر ہو گی۔ شہر قائد کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے مین رن وے کی ...رحمت للعالمین اتھارٹی نے کریکٹر ایجوکیشن نصاب متعارف کروادیا
جون 8, 20242230پاکستانی شعبہ تعلیم میں اہم پیشرفت ۔ رحمت للعالمین اتھارٹی نے تعلیم کو فروغ دینے کیلئے کریکٹر ایجوکیشن نصاب متعارف کروادیا۔ رحمت للعالمین اتھارٹی کی جانب سے اقدار پر مبنی تعلیم کو ...سائنسدانوں نے مریخ پر پراسرار گڑھا دریافت کر لیا
جون 8, 20241890انہیں کوئی اندازہ نہیں کہ اس کے اندر کیا ہو سکتا ہے۔ سائنسدانوں کا خیال ہے کہ مستقبل میں مریخ پر پہنچنے والے انسان ریڈی ایشن سے بچنے کے لیے اس گڑھے ...مری میں سیاحوں کیلئے احسن اقدامات
جون 8, 20242300ملکہ کوہسار انیوالے ملکی و غیر ملکی سیاحوں کے لئے احسن اقدام ۔ مری کی قدیمی و تاریخی عمارتوں کو اصل حالت میں بحال کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا ۔ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















